urdu tv online

سردی میں کھانسی کا آزمودہ نسخہ ، بس یہ میٹھی چیز کھائیں اور جادوئی چھٹکار پائیں

سردی میں کھانسی کا آزمودہ نسخہ ، بس یہ میٹھی چیز کھائیں اور جادوئی چھٹکار پائیں ,کھانسی کی تکلیف کا سامنا کس شخص کو نہیں ہوتا اور اکثر یہ مختلف مشکلات کو بڑھانے کا باعث بنتی ہے.اگر آپ کھانسی کاشکار ہیں تو کوئی مہنگی دوا کھانے یا ڈاکٹر سے رجوع کرنے سے پہلے کوئی میٹھی سوغات کھا کر دیکھ لیں ہو سکتاہے کہ آپکی تکلیف میں کمی واقع ہو جائے.

مزید پڑھیں  7 Creative Life Hacks for Rice...

تحقیق کے مطابق چاکلیٹ کھانسی کی تکلیف کی صورت میں گلے کی خراش کو سکون پہنچانے میں شہد سے زیادہ موثر ثابت ہوتی ہے.ایک اور تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہےہے کہ چاکلیٹ میں ایک ایسا کیمیکل ہوتا ہے جو کھانسی کو روکنے میں روائتی ادویات کے مقابلے میں زیادہ مفید ہے.محققین کا کہنا ہے کہ ہو سکتاہے کہ لوگوں کو یقین نہ آئے پر کئی برسوں کی تحقیق کے مطابق ہم یقین دہانی کرواتے ہیں کہ یہ نتائج بالکل درست ہیں.

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments