سروین چاﺅلہ کا شادی خفیہ رکھنے کے بعد باقاعدہ اعلان

:اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی اور اپنے شوہر کی ایک ساتھ تصویر شیئر کر کے شادی کا اعلان کیا ہے۔ سروین کا کہنا ہے کہ وہ رشتہ ازدواج میں بندھ چکی ہیں۔ سروین چاو¿لہ نے حال ہی میں اپنی شادی کی خبر دی۔ سروین نے ایک معروف بزنس مین اکشے ٹھکراس کیساتھ 2 برس قبل شادی کی تھی، جسے انہوں نے خفیہ رکھا اور کسی کو بھی اس کی بھنک نہ پڑنے دی تاہم اب انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی اور اپنے شوہر کی ایک ساتھ تصویر شیئر کر کے شادی کا اعلان کیا ہے۔ واضح رہے کہ اداکارہ سروین نے کئی ٹی وی شوز اور ڈراموں سے اپنے فنی سفر کا آغاز کیا ،وہ کئی فلموں میں کام کر چکی ہیں جبکہ”ہیٹ سٹوری ٹو“ سے انہیں کافی شہرت حاصل ہوئی۔

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  چند دنوں کی مہمان حکومت ، یورپی ممالک میں نئے سفیر کیوں تعینات کر رہی ہے؟ قومی اسمبلی میں نا قابل یقین انکشاف ہو گیا