سرکاری ملازمین کووفاقی حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور(نیوزڈیسک) وفاقی حکومت نےسائیکل،موٹر سائیکل اور گاڑی کیلئے لون میں اضافہ، سائیکل کیلئے لون کی حد7ہزار سی10ہزارکردی گئی۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کے ملازمین کیلئے سائیکل ، موٹرسائیکل اور گاڑی کیلئے لون میں اضافہ سائیکل کیلئے لون کی حد7ہزار سی10ہزارکردی گئی ہے، موٹر سائیکل ایڈوانس75 ہزارسے بڑھا کر ایک لاکھ کردیا گاڑی ایڈوانس ساڑھی4لاکھ سے بڑھا کر10لاکھ تک کردیا ایڈوانس کی حد میں اضافہ قیمتوں میں اضافہ کی پیش نظر کیا سائیکل کیلئے کم از کم 15000روپے تنخواہ ہونا لازم ہے.موٹرسائیکل کیلئے 15 سے 34 ہزارتنخواہ پر لون ملے گاگاڑی کیلئے کم از کم 35 ہزارتنخواہ والے ملازمین کو ہی لون ملے گا، وفاقی محکمہ خزانہ نے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  ایون فیلڈ ریفرنس: جے آئی ٹی رپورٹ کے والیم 4 میں ر دوبدل، احتساب عدالت سے ناقابل یقین خبر آ گئی