سعودی شہریوں نے اسرائیل کے خلاف کیاکام شروع کر دیا جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

urdu tv online
ریاض(نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے یروشلم کو اسرائیل کا دارلحکومت تسلیم کرنے پر اکثر مسلم ممالک نے صرف بیان جاری کرنے پر ہی اکتفاءکیا ہے لیکن سعودی عرب میں عوام نے وہ کام شروع کر دیا ہے جسے صحیح معنوں میں عملی قدم کہا جا سکتا ہے۔ ایک جانب تو سوشل میڈیا پر امریکا کے بائیکاٹ کی مہم تیزی پکڑ گئی ہے لیکن دوسری جانب حقیقی زندگی میں بھی امریکا مخالف اقدامات واضح طورپر دکھائی دے رہے ہیں۔ سعودی عرب میں خصوصاً امریکی فوڈ کمپنیوں میکڈونلڈز ، پاپا جونز، پیزا ہٹ ، سٹار بکس اور برگر کنگ وغیرہ کیلئے عوام نے کاروبار جاری رکھنا مشکل بنا دیا ہے کیونکہ لوگوں نے ناراضی کا اظہار کرنے کے لئے امریکی کاروباری اداروں کا بائیکاٹ کر دیا ہے۔
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  خواتین کیلئے نقاب ضروری نہیں، کیا واقعی سعودی عرب کے اس اعلان پر عمل ہو گااہم خبر آگئی