سعودی عرب، زرمبادلہ کے اثاثوں میں 8.3 ارب ڈالرکا اضاف

 سعودی عرب میں اکتوبر کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر485.9 ارب ڈالر تک پہنچ گئے۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق مانیٹر ی اتھارٹی ’ساما‘ کی جاری کردہ 28 ماہانہ رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ مملکت میں غیر ملکی اثاثوں میں 8.3 ارب ڈالرکا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  پنجاب پولیس بوکھلاہٹ کا شکار، (ن) لیگی کارکنوں کو گرفتار کرنے کے لیے کون سے ہتھکنڈے اپنائے گئے؟ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے