سعودی عرب میںایسی کیاچیز رات کو داخل ہوگئی کہ شہریوں کہ نیندیں ہی حرام ہوگئیں

ریاض(نیوزڈیسک )سعودی عرب میں 3شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں تاہم کسی بھی قسم کے نقصان کی اطلا ع نہیں ملی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں النماص شہر سے 24 کلومیٹر شمال میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 3 تھی۔ شہری دفاع کو ابھی تک کسی قسم کے نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔زلزلے کے جھٹکے اس قدر شدید تھے کہ لوگ خوف کے مارے گھروں سے باہر نکل آئے
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  بھارت میں” کشمیر بنے گا پاکستان” کے بعد”علی گڑھ یونیورسٹی بنے گی پاکستان” کے نعروں پرکھلبلی مچ گئی