سعودی عرب میں رہنے والے ہو جائیں تیار

ذرائع کے مطابق سعودی بجلی کمپنی اور مواصلاتی شعبہ آئندہ پیر سے بجلی اور موبائل کے صارفین سے 5 فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس کی وصولی شروع کردینگے۔

مزید پڑھیں  شمالی اور جنوبی کوریا کے سربراہان کی 65 برس بعد تاریخی ملاقات کم جونگ ان نے کیسے سرحد عبور کی اور مہمانوں کی کتاب میں کیا تاثرات لکھے؟

سعودی بجلی کمپنی نے اپنے صارفین سے کہا ہے کہ 5 فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس بجلی کے بل پر وصول کیا جائیگا۔ یہ سرکاری ٹیکس ہےجو کہ یکم جنوری 2018ءسے محکمہ زکوة و آمدنی کے کھاتے میں جمع ہونا شروع ہوجائیگا۔

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments