سعودی عرب میں گاڑی کا المناک حادثہ ۔۔۔ہلاکتیں ہوگئیں

جازان(نیوزڈیسک)سعودی عرب میں پہاڑ سے گاڑی گرنے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 8افراد جاں بحق ہوگئے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے جازان ریجن میں فیفا پہاڑ کی سطح مرتفع سے گاڑی پھسلنے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 8افراد جاں بحق ہوگئے ، جاں بحق ہونیوالوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں ۔ سعودی حکام کے مطابق پہاڑ کی چوٹی سے اترتے ہوئے گاڑی پھسل کر کھڈے میں میں جاگری تھی ،پہاڑ کا راستہ بھی انتہائی پرخطر ہے۔ ڈرائیوروں کے تحفظ کیلئے کسی قسم کی کوئی رکاوٹ نہیں۔
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  Bhooto ko pakarne wali khawateen