سعودی عرب میں 842 ہزار افراد نے موبائل کمپنیاں تبدیل کیں

842 ہزار افراد نے موبائل کمپنیاں تبدیل کیں
سعودی موبائل کمپنیاں(سم) تبدیل کرنے والوں کی تعداد 8لاکھ42ہزار تک پہنچ گئی۔ یہ اعدادوشمار2017 ءکے ہیں۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ کمیونیکیشن بورڈ نے
تازہ ترین رپورٹ میں واضح کیا ہے کہ 2006ءکے وسط میں یہ فیصلہ کیا گیا تھا کہ اگر صارفین ایک موبائل کمپنی چھوڑ کر دوسری موبائل کمپنی میں جانا چاہتے ہوں تو انکی یہ خواہش پوری کی جائیگی اور موبائل کمپنیاں قانوناً ٹرانسفر کی منظوری دیں گی۔
تب سے اب تک 3.63ملین صارفین ایک موبائل کمپنی سے دوسری موبائل کمپنی میں منتقل ہوچکے ہیں۔سعودي عرب کي تازہ ترين نيوز اپ ڈيٹ،اقامہ قوانين ،ٹريفک قوانين ،وزٹ ويزا اور فيملي ويزا انفارميشن کيلئے ہمارے فيس بک پيج کو لائک کريں اردو نيوز مستند ذرائع سے حاصل کي گيں خبريں ہي نشر کرتا ہے کسي غلطي کي صورت ميں برائے مہرباني درستگي فرمائيں تنقيد سے اجتناب کريں
بشکریہ خبردار نیوز

مزید پڑھیں  میں ان میں سے نہیں جو معاف کردیتے ہیں مگر بھولتے نہیں ، شہزادہ ولید بن طلال
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments