سعودی عرب پر میزائل حملہ

ریاض (نیوزڈیسک )سعودی فوج نے یمن میں سے حوثی باغیوں کی جانب سے داغے جانے والا بیلسٹک میزائل تباہ کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق عرب میڈیا کا کہناہے کہ یمن میں سے حوثی باغیوں نے ایک مرتبہ سعودی عرب پر بیلسٹک میزائل داغا جسے سعودی فوج نے جنوبی سرحدی صوبےنجران میں داخل ہوتے ہی ہوا میں تباہ کر دیا ،حوثی باغیوں نے اب تک سعودی عرب پر 87 بلیسٹک میزائل حملے کیے ہیں جنہیں سعودی فوج کی جانب سے ناکام بنا دیا گیا ۔
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  ٹرمپ نے ہیلی کاپٹر پر سوا ر ہونے سے پہلے اپنی بیوی سے ایک ایسی حرکت کرڈالی کہ سوشل میڈیا پر کھلبلی مچ گئی