سعودی عرب کی معروف ترین تعمیراتی کمپنی نے پاکستانی مزدوروں اور غیر ملکیوںکو بڑی خوشخبری سنا دی

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی تعمیراتی گروپ بن لادن گروپ نے مصری ملازمین سمیت اپنے تمام غیر ملکی کارکنان کے بقایا جات اتوار سے ادا کرنے شروع کردیئے۔مصر کے وزیر افرادی قوت محمد سعفان نے صحافیوں کو بتایا کہ جدہ میں مصری قونصل خانہ نے اطلاع دی ہے کہ لیبر اتاشی ڈاکٹر یاسر غازی نے سعودی وزارت محنت کو 284 ملازمین کی فہرست بھجوا دی ہے۔یہ وہ مصری کارکن ہیں جن کے حقوق بن لادن پر واجب ہیں۔ اتوار سے جمعرات تک ان کے حقوق ادا کردیئے جائیں گے۔
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی،معاہدہ طے پاگیا،علیحدگی کاعمل کب شروع ہوگا؟تفصیلات منظرعام پرآگئیں