سلمان خان کے لئے ایک اور بری خبر آگئی ،مجرموں کی ایسی فہرست میں نام ڈال دیا گیا کہ مشہور اداکار نے کبھی خواب میں بھی نہ سوچا ہو گا







ممبئی (ویب ڈیسک ) سلمان خان آج کل کافی مشکل میں پھنسے ہوئے ہیں اور اب بھارتی فلموں کے سپر سٹار سلمان خان گو کہ ’’کالا ہرن کیس ‘‘ میں مجرم قرار پانے کے بعد دو دن جیل میں گذارنے کے بعد ضمانت پر رہا ہو کر اپنی نئی آنے والی فلم ’’ریس 3‘‘ کی شوٹنگ

میں مصروف ہیں لیکن اس کے ساتھ ہی ان کے لئے ایک انتہائی بری خبر سامنے آئی ہے کہ ’’کالا ہرن کیس ‘‘ میں مجرم قرار پانے کے بعد سلمان خان کا نام ’’وائلڈ لائف کنٹرول بیورو ‘‘ نے عادی مجرموں کی فہرست میں تصویر کے ساتھ شائع کر دیا ہے ۔بھارتی نجی ٹی وی کے مطابق کالے ہرن کو مارنے کے جرم میں عدالت نے20سال بعد ’’ملزم ‘‘ سلمان خان کو’’ مجرم‘‘ قرار دیتے ہوئے 5 سال قید کی سزا سنائی تو انہیں فوری جودھ پور جیل میں منتقل کر دیا گیا تھاتاہم جیل میں دو دن گزارنے کے بعد انہیں ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔بھارتی عدالت کی جانب سے مجرم قرار دینے کے بعد اب سلمان خان کو زندگی کا سب سے بڑا جھٹکا دیتے ہوئے ’’وائلڈ لائف کنٹرول بیورو‘ ‘نے بھی انہیں اپنی ویب سائٹ پر مجرم قرار دے دیا ہے اور سلمان خان سے جڑی ساری تفصیل کے ساتھ ان کی تصویر بھی مجرموں کی فہرست میں اپلوڈ کر دی ہے۔وائلڈ لائف کنٹرول بیورو کی جانب سے ان کی ویب سائٹ پر مجرموں کے نام، پتا اور ان مجرموں کو دی جانے والی سزا کی تفصیل بیان کی گئی ہے ، اس فہرست میں سلمان خان کا نام 39ویں نمبر پر ہے۔ فہرست میں ان مجرموں کے نام ہیں جنہوں نے ایسے جانوروں کا شکار کیا جن کا شمار معدومیت کے خطرے سے دوچار نسل میں ہوتا ہے۔فہرست کی خاص بات یہ ہے کہ اس لسٹ میں شائع ہونے والے کئی مجرموں کی تصویر کے بغیر تفصیلات فراہم کی گئی ہیں لیکن سلمان خان کیونکہ بالی ووڈ کے ایسے ہیرو ہیں کہ جن کی لاکھوں تصویریں با آسانی نیٹ پر موجود ہیں اس لئے سلمان خان کی تصویر کے ساتھ تفصیلات اپلوڈ کی گئی ہیں ۔


یہ بھی پڑھیں:ذوالفقار علی بھٹو کے مزار پر کھڑے ہو کر ایک نوجوان حسینہ نے آ صف زرداری کے خلاف ایسا کام کر دکھایا کہ سابق صدر کے پسینے چھوٹ گئے، ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

یہ بھی پڑھیں:محروم ترین صوبہ خیبر پختونخوا کی قسمت ہی بدل گئی ۔۔۔ اگلے مہینے کون سا منصوبہ تکمیل کو پہنچنے والا ہے؟ دل خوش کر دینے والی خبر آ گئی


یہ بھی پڑھیں:ملالہ یوسفزئی تو دنیا کی سیریں کرتی پھر رہی ہے مگر شہید اعتزاز احسن کے والد نے سلیم صافی کے پروگرام میں ایسا سوال پوچھ لیا کہ پوری قوم کا سر شرم سے جھک گیا

یہ بھی پڑھیں:ایک کے بدلے تین : پنجاب پولیس کے کمانڈوز نے تین خطرناک مجرموں کو موٹر وے پر مقابلے میں پار کر دیا ، یہ مجرمان کیا کارروائی ڈال کر فرار ہوئے تھے ؟ خبر آ گئی

یہ بھی پڑھیں:مشرف سے معافی ۔۔۔۔ ڈاکٹر عبدالقدیر نے خود پر الزام لے کر کتنی بڑی قربانی دی ؟شیخ رشید کو سنائی جانے والی کوڑوں کی سزا کیسے ٹلی ؟ چوہدری شجاعت حسین کی کتاب “سچ تو ہے میں “تہلکہ خیز انکشافات

یہ بھی پڑھیں:پولیس گردی کی انتہا ۔۔۔ ڈیرہ غازی خان میں پنجاب پولیس کے فریادی خاتون کے ساتھ ایسے شرمناک سلوک کی تصویریں منظر عام پر آ گئیں کہ دیکھ کر آپ بھی شرم سے پانی پانی ہو جائیں گے

ٹاپ نیوز: ناقابل یقین خبر : ایک عادی مجرم پولیس کے تمام حربوں کے باوجود زبان سے کچھ بول کر نہیں دے رہا تھا ۔۔۔پھر تفتیشی کے منہ سے ایک ایسا جملہ نکل گیا کہ پاٹے خان نے اپنے تمام جرائم کا اعتراف کر لیا، یہ ایک جملہ کیا تھا ؟ آپ بھی پڑھیے

ٹاپ نیوز: جناب میں جہاں بھی جاؤں گا آپ کا تابعدار اور وفادار رہونگا ۔۔۔۔۔ بلوچستان میں (ن) لیگی حکومت کا تختہ الٹنے کے پیچھے چھپا اصل کردار لاہور کا نکلا ۔۔۔۔وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے اپنی زبان سے بڑا اعتراف کر لیا

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  بھارتی اداکارہ کابینک اکائونٹ ہیک،خطیررقم سے ہاتھ دھوبیٹھیں