سمندر کے ساحل پر نہاتے ہوئے عجیب واقعہ لڑکا ہمیشہ کے لئے نا مرد بن گیا

ساحل سمندر پر نہانے جائیں تو بے حد محتاط رہیں کیونکہ گزشتہ دنوں ایک خونخوار شارک مچھلی نے برازیل کے ایک ساحل پر نہاتے نوجوان پر ایسا خوفناک حملہ کیا ہے کہ بیچارے کو مردانگی سے ہی محروم کردیا۔۔۔۔جاری ہے

دی مرر کے مطابق حملے کا نشانہ بننے والا نوعمر لڑکا اپنے بھائی اور دوستوں کے ساتھ ساحل کے قریب تیراکی کررہا تھا کہ جب ایک شارک نے اس پر حملہ کردیا۔ پائیڈاڈ ساحل پر فرائض سرانجام دیتے والے ایک لائف گارڈ کا کہنا تھا کہ اس نے شارک کو لڑکوں کی جانب بڑھتے دیکھا اور انہیں خبردار کیا لیکن اسی دوران شارک نے 18 سالہ لڑکے ہوزے ارنیسٹر ڈی سلوا پر حملہ کردیا۔ شارک نے اس کے جسم کے مردانہ حصے کو نشانہ بنایا اور اسے کاٹ کر لے گئی۔ درد سے بلبلاتے نوجوان کو اس کے ساتھی بمشکل لہولہان حالت میں پانی سے باہر لے کر آئے۔۔۔۔جاری ہے

مزید پڑھیں  صرف خواتین کو ہی نہیں بلکہ مردوں کو بھی جنسی ہراساں کیا جاتا ہے ، اور ان کو ہراساں کرنے والی۔۔۔۔۔ کشمالہ طارق نے چونکا دینے والا بیان دے ڈالا - urdu news

اس واقعے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر سامنے آچکی ہے جس میں زخمی لڑکے کو ساحل کی ریت پر لیٹے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ اس کے آس پاس دکھائی دینے والے کچھ افراد اس کے زخم پر کپڑا باندھ کر خون روکنے کی کوشش کررہے ہیں جبکہ کچھ اسے حوصلہ دیتے ہوئے اور سانس لینے کو کہہ رہے ہیں۔مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ جس جگہ یہ خوفناک واقعہ پیش آیا وہاں سمندر میں ٹائیگر شارک مچھلی پائی جاتی ہے۔۔۔جاری ہے

مزید پڑھیں  میرے شوہر نے مجھے 3 راتیں اسکے ساتھ گزارنے پر مجبور کیا کیونکہ؟

اور ساحل پر اس مچھلی کی موجودگی سے خبردار کرنے والے سائن بورڈ بھی نصب کئے گئے ہیں۔ زخمی لڑکے کو ابتدائی طبی امداد ایروناٹیکا ہسپتال میں دی گئی جس کے بعد مزید علاج کے لئے اسے ریسٹارکاﺅ ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اس کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔

مزید پڑھیں  کسی بھی انسان کی شخصیت اس کے بیٹھنے کے انداز سے معلوم کریں

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments