urdu tv online

”سنی لیونی واحد بھارتی نہیں جنہوں نے فحش فلموں میں کام کیا بلکہ۔۔۔“ ایسی 10 بھارتی لڑکیاں منظرعام پر آ گئیں جنہوں نے بیرون ملک جا کر فحش فلموں میں اداکاری شروع کی، تفصیلات جان کر آپ کی حیرت کی انتہاءنہ رہے گی

سنی لیونی بھارتی نژاد کینیڈین شہری ہیں جنہوں نے فحش فلموں میں اداکاری کے ذریعے شہرت کمائی اور پھر واپس بھارت آ کر بالی ووڈ میں اپنے حسن کے جلوے بکھیرے۔ آج وہ بھارت کی معروف اداکاراﺅں میں شریک ہوتی ہیں اور دنیا بھر میں ان کے کروڑوں مداح موجود ہیں۔

لیکن آپ کو یہ جان کر حیرت ہو گی کہ سنی لیونی واحد بھارتی خاتون نہیں ہیں جنہوں نے فحش فلموں میں اداکاری بلکہ ان کے علاوہ بھی کئی لڑکیوں نے اس پیشے کو چنا اور شہرت حاصل کی۔

پریا انجلی

پریا انجلی نئی دہلی میں پیدا ہوئیں جنہیں 2 سال کی عمر میں امریکی جوڑے نے گود لے لیا اور منی سوٹا لے گئے جہاں ان کی پرورش ہوئی۔ انہوں نے ایری زونا یونیورسٹی سے مارکیٹنگ کی تعلیم حاصل کی جس کے بعد فحش فلموں میں اداکاری کا فیصلہ کیا اور 29 سال کی عمر میں 2007ءمیں پہلی فلم میں نظر آئیں۔ تاہم بعد ازاں انہوں نے اپنی انفرادی زندگی اور دیگر معاملات پر توجہ دینے کیلئے انڈسٹری کو خیرباد کہہ دیا۔

مزید پڑھیں  بھارت گاڑی بڑے حادثے کا شکار

انجلی کارا

انجلی کارا بھی بھارت میں پیدا ہوئیں اور 2003ءمیں فحش فلموں کی دنیا میں قدم رکھتے ہیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔ انہوں نے 2007ءتک فحش فلموں میں اداکاری کی اور پھر انڈسٹری کو چھوڑ دیا، آج کل وہ انگلینڈ میں مقیم ہیں۔

لی جے

لی جے ویسے تو برطانوی کاﺅنٹی سرے کے علاقے کروئیڈن میں پیدا ہوئیں مگر ان کے والدین بھارتی ہیں۔ انہوں نے 21 سال کی عمر میں فحش فلموں کی دنیا میں قدم رکھا اور اب بھی کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں  اہم ٹھکانوں پر سرکاری فوج کی بمباری،50باغی ہلاک

جیڈ جیول

جیڈ جیول بھارتی شہر حیدرآباد میں پیدا ہوئیں اور آٹھ سال کے بعد انگلینڈ منتقل ہو گئیں اور پھر امریکہ چلی گئیں۔ کہتے ہیں کہ جب وہ نوجوان لڑکی تھیں تو بہت قدامت پسند تھیں مگر 1997ءمیں انہوں نے اپنی فحش ویب سائٹ بنا لی اور اس وقت ان کی عمر صرف 21 سال تھی۔

ڈیسٹینی ڈیویل

ڈیسٹینی ڈیویل بھی بھارتی ہیں جبکہ ان کا اصل نام سبینا تھا لیکن انگلینڈ میں فحش فلموں کی انڈسٹری میں قسمت آزمائی شروع کرتے وقت انہوں نے نام بدل لیا۔ ڈیسٹینی ڈیویل نے صرف 19 سال کی عمر میں ہی فحش فلموں میں اداکاری شروع کر دی تھی۔

آریانا مسٹری

آریانا مسٹری بھی بھارتی ہیں اور انہیں بھارتی فحش فلموں کی اداکارہ انجلی کارا نے فحش فلموں کی انڈسٹری میں متعارف کرایا۔

مزید پڑھیں  Black Firday se arab pati ban gaya

جیسمین چوہدری

جیسمین چوہدری بھارت میں پیدا ہوئیں اور بھارت میں ہی فحش فلموں میں اداکاری شروع کر دی۔ وہ ملک میں بننے والی فلموں میں اداکاری کرتی ہیں۔

مادھوری پاٹیل

جیسا کہ نام سے ہی ظاہر ہے کہ مادھوری پاٹیل بھی بھارتی ہیں اور فحش فلموں کی دنیا میں کافی شہرت رکھتی ہیں۔

شازیہ سہاری

شازیہ سہاری بھی بھارتی ہیں جنہوں نے 2011ءمیں صرف 27 سال کی عمر میں فحش فلموں میں اداکاری شروع کر دی تھی۔ وہ اب تک کئی فلموں میں کام کر چکی ہیں۔

راکھی

راکھی بھی بھارتی ہیں لیکن اب امریکہ میں رہتی ہیں اور اپنی ذاتی فحش ویب سائٹ چلاتی ہیں۔

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments