سورۃ یسین سے سنگین مسائل کا حل

سورہ یسین کو قرآن کا دل کہا جاتا ہے جس کے پڑھنے کی بہت ساری فضیلت بیان کی گئی ہیں‌. اس کو مختلف طریقوں سے پڑھنے کے وظائف بزرگوں سے منقول ہے .آج ہم آپ کو ایک ایسا نسخہ بتائیں‌گے جس کی وجہ سے تمام مشکلات ختم ہوجائیں‌گی . یاد رکھیں‌کہ سورہ یسین میں‌کل سات بار مبین کا لفظ استعمال ہو اہے اپ ان پر نشان لگائیں‌. علمائے کرام نے فرمایا ہے کہ جو شخص صبح اور شام سورة یٰسین پڑھے گا اس کی 80 ضروریات پوری ہوں گی ان میں سے ادنیٰ ضرورت فقر اور محتاجی ہے۔ قضائے حاجات کے لیے نماز جمعہ کے بعد قبلہ کیطرف منہ

مزید پڑھیں  کیا سجل علی آپ کی پسندیدہ اداکارہ ہیں ؟

کرکے سورة یٰسین تین بار اس طریق پر پڑھے کہ پہلے مبین پر پہنچے تو سورة اخلاص تین بار پڑھے۔ دوسرے مبین پر پہنچے تو سورة کوثر تین بار پڑھے۔ تیسرے مبین پر پہنچے تو سورة الانشراح تین بار پڑھے۔ چوتھے مبین پر پہنچے تو سورة الفاتحہ تین بار پڑھے۔ پانچویں مبین پر پہنچے تو آیت الکرسی تین بار پڑھے۔ چھٹی مبین پر پہنچے تو یہ دعا تین بار پڑھے۔ اَللّٰہُ لَطِیفم بِعِبَادِہ یَرزُقُ مَن یَّشَآئُ بِغَیرِ حِسَاب ط اور ساتویں مبین پر پہنچے تو تین بار درود شریف پڑھے اور یہ دعا سات بار پڑھے۔ اَللّٰہُمَّ وَسِّع رِزقِی وُسعَةً لَا اَحتَاجُ اِلٰی اَحَدٍ مِّن خَلقِکَ۔ (اے اللہ میری روزی

مزید پڑھیں  94 سالہ مرد جاتے جاتے اپنی بیوی کے ساتھ ہاتھ کر گیا، 42 سال ساتھ گزارے لیکن شوہر کی موت کے بعد ایسا انکشاف سامنے آگیا کہ خاتون کو زندگی کا سب سے بڑا جھٹکا لگ گیا

میں اتنی وسعت فرما کہ میں تیری مخلوق میں کسی کا محتاج نہ رہوں) اور پھر سورة مکمل کرے۔ جنات سے حفاظت اور برکت کیلئے سورة جن (پارہ نمبر 29) 3 بار اور سورة مزمل (پارہ نمبر 29) 3 بار پڑھ کر 4 اگر بتی کے ڈبوں پر دم کریں اور روزانہ بعد نمازِ مغرب گھر میں اور صبح دکان میں 4 عدد جلائیں۔ انشاءاللہ، اللہ تعالیٰ جنات سے حفاظت اور رزق میں اپنی شایان شان اضافہ فرمائیں گے۔

مزید پڑھیں  ٹرننگ پوائنٹ
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments