سہاگ رات پر پاکستانی دولہا کی ایسی شرمناک ترین حرکت کے دلہن کی موت ہو گئی

لاہور (نیوزڈیسک) قصور کی بے قصور زینب کے قتل کا واقعہ منظرعام پر آیا تو احتجاج اور مجرم کو کیفر کردار تک پہنچانے کے مطالبے کیساتھ ساتھ بہت سی معروف شخصیات نے اپنے ساتھ پیش آنے والے ہراسگی کے واقعات بھی بتانے شروع کر دئیے کہ کیسے انہیں چھوٹی سی عمر میں ہراساں کیا گیا۔ٹوئٹر صارف اور ڈاکٹر ”فاطمہ شیریں“ نے بھی ایک واقعہ صارفین کو سنانے کا فیصلہ کیا جو نئی نویلی دلہن کیساتھ پیش آیا تھا اور سہاگ رات کو ہی اس کی موت ہو گئی۔ دلہن کو ’اندرونی‘ چوٹیں آئی تھیں اور زیادہ خون بہہ جانے کلی وجہ سے اس کی موت ہو گئی اور جب اس کا پوسٹ مارٹم کیا گیا تو ایسی شرمناک حقیقت سامنے آئی جس کا کوئی تصور بھی نہ کر سکتا تھا۔ فاطمہ شیریں نے ٹوئٹر پر تفصیلات بتاتے ہوئے لکھا ” میری ایک مریضہ کی زیادہ خون بہہ جانے کی وجہ سے موت ہو گئی اور بظاہر اسے اندرونی چوٹیں آئیں جو گہری تھیں۔ ہم نے اس کے والد کو پوسٹ مارٹم کیلئے رضامند کیا اور جب رپورٹ آئی تو انکشاف ہوا کہ اس کا شوہر نفسیاتی مریض تھا جو شادی کی رات لوہے کے راڈ استعمال کرتا رہا۔“
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  عمران خان کی طبیعت بگڑ گئی ،شوکت خانم ہسپتال منتقل