سیئنر سیاستدان جاوید ہاشمی کی صاحبزادی کی شادی کی تیاریاں شروع۔۔۔نواز شریف کو شادی پر بلایا جائے گا یا نہیں:جانئے

ملتان(نیوزڈیسک) سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کی صاحبزادی کی شادی تقریب 3فروری کو ہوگی، تقریب میں سابق وزیراعظم میاں نوازشریف، مریم نوازشریف، وزراءاعلی، گورنر پنجاب،گورنر سندھ سمیت اہم سیاسی وسماجی شخصیات کی شرکت متوقع ہے۔خاندانی ذرائع کے مطابق سیاسی وسماجی شخصیات کو شادی کی تقریب میں شرکت کیلئے دعوت نامے ارسال کردئیے گئے۔ جویریہ ہاشمی کی شادی مرحوم مختار احمد ہاشمی کے صاحبزادے شاہ زیب قریشی کے ساتھ طے پائی
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  Urdu tv online Headlines | 05:00 P.M | 12 May 2018