شاداب خان کا آسٹریلیا میں کھیلنے کا خواب پورا ہو گیا

بگ بیش لیگ میں شرکت کیلیے آسٹریلیا میں موجود لیگ اسپنر نے ایونٹ کے آغاز سے قبل پریس کانفرنس کے حوالے سے بتاتے ہوئے کہا کہ ”آسٹریلیا میں کھیلنا میرا خواب تھا جو اب ایک حقیقت بن چکا ہے، بگ بیش لیگ میں برسبین ہیٹ کی نمائندگی کرتے ہوئے مشکل کنڈیشنز میں نئی چیزیں سیکھنے کو ملیں گی۔“

مزید پڑھیں  چوہدری نثار کو عمران خان کی پیشکش ۔۔۔کیا تحریک انصاف میں شامل ہونگے:جانئے اندرونی کہانی

واضح رہے کہ شاداب خان پہلی مرتبہ آسٹریلوی ایونٹ کا حصہ بنے ہیں جہاں وہ برینڈن میکلم کی قیادت میں برسبین ہیٹ کینمائندگی کریں گے، شاداب خان آسٹریلیا سے نیوزی لینڈ میں قومی ٹیم کو جوائن کریں گے، برسبین ہیٹ نے اس دوران ان کے متبادل کے طور پر یاسر شاہ کو منتخب کیا ہوا ہے

مزید پڑھیں  پیر حمید الدین سیالوی کل لاہور میں کیا کرنے والے ہیں ، بڑی خبر آگئی

ایک اور ٹوئٹ میں انہوں نے قومی انڈر 19 ٹیم کیلیے بھی نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جونیئر ورلڈ کپ نوجوان پلیئرز کیلیے اپنے صلاحیتوں کے اظہار کا بہترین پلیٹ فارم ہے۔

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments