شادی اس لئے نہیں کررہی ہےاب میراجی۔۔۔پریانکا نے اپنے مداحوں کو صاف صاف بتادیا

urdu tv onlineممبئی(نیوزڈیسک)معروف بھارتی اداکارہ پریانکا نے ابھی شادی نہ کرنے کی اہم وجہ بتا دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق معروف بھارتی اداکارہ پریانکا نے ایک تقریب میں شرکت کی جہاں اداکارہ سے ان کی شادی کے بارے میں سوال کیا گیا ۔ اداکارہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ نے ابھی تک مجھے کوئی مناسب انسان نہیں ملا جس میں شادی کروں ۔یہ وجہ ہے کہ میری شادی میں تاخیر ہو رہی ہے۔پریا نکا نے مزید یہ بھی کہا کہ جیسے ہی مجھے میرے مطابق لڑ کا مل جائے گا تو میں شادی کر لوں گی۔تفصیلات کے مطابق پریانکا جلد ہی بالی ووڈکی ایک فلم میں عامر خان کے ساتھ فلمی پردے پر دھوم مچاتی نظر آئیں گی
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  ’ایٹم بم کے حملے کی صورت میں یہ چیز کھا لی جائے تو آپ کو تابکاری اثرات سے بچا سکتی ہے‘ وہ بات جو کسی دن آپ کی زندگی بچاسکتی ہے