شادی کی مبارکباد دینے پر ویرات انوشکا کا شاہد آفریدی کو دلچسپ جواب

کراچی:  اداکارہ انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کی شادی پر دیگر خیر خواہوں کی طرح شاہد آفریدی نے بھی دونوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا تھاجس کے جواب میں نوبیاہتا جوڑے نے انہیں دلچسپ جواب دیا ہے۔

11  دسمبر 2017 کو بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرمااور بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوکر ’ویروشکا‘ بن گئے۔ اس موقع پر دونوں ستاروں کے لاکھوں چاہنے والوں نے انہیں نئی زندگی کے لیے ڈھیروں مبارکباد اور دعائیں دیں۔

مزید پڑھیں  ہمیشہ کے لیے الوداع: چوہدری نثار نے تحریک انصاف کو مسلم لیگ (ن) سے حد درجہ بہتر قرار دیتے ہوئے دھماکہ خیز فیصلہ کر لیا ، ملکی سیاست میں ہلچل مچ گئی

جہاں ان دونوں کی شادی پر تمام لوگ خوش تھے وہیں پاکستانی کرکٹ اسٹارز نے بھی اپنی خوشی کا اظہار کیا اور ٹوئٹر پر انہیں مبارکباد سے نوازا جن میں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی شاہد آفریدی، عمر اکمل اور محمد عامر وغیرہ شامل ہیں۔

مزید پڑھیں  کیا کوئی ایسا بندوبست ہو سکتا ہے کہ ہم تحریک انصاف میں شمولیت بھی اختیار نہ کریں اور عمران خان ہمارے مقابلے میں امیدوار بھی کھڑے نہ کرے تاکہ ہمارا بھرم رہ جائے ۔۔۔۔۔۔۔یہ پیشکش کس معروف سیاستدان نے کسے کی ؟ انکشافات سے بھرپور خبر آگئی

ویرات کوہلی نے ٹوئٹر پر شاہد آفریدی کو جواب دیتے ہوئے کہا ’شکریہ شاہد بھائی‘۔ جب کہ انوشکا شرما نے بھی ٹوئٹر پر شاہد آفریدی کا شکریہ ادا کیا

مزید پڑھیں  افغانستان کا پاک فوج کیخلاف ایسا بیان، جان کر ہر پاکستانی آگ بگولا ہو جائے گا

 

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments