شادی کے دو دن بعد ہی پھڈا پڑ گیا ، خوبصورت ترین پاکستانی اداکارہ صوبیہ خان کے خواب سسرال والوں نے چکنا چور کردیے

لاہور(ویب ڈیسک)فلم اور سٹیج کی معروف اداکارہ و پرفارمر ثوبیہ خان کی شادی ابتدائی میں ہی مشکلات کا شکار ہوگئی ہے۔اس بارے میں ذرائع نے بتایا ہے کہ عثمان قادر کے و الدین کو شادی بارے پتہ چند روز پہلے ہی چل گیا تھا جس پر انہوں نے عثمان سے کہا تھا کہ

انہیں یہ شادی قبول نہیں لہذہ اگر وہ گھر آنا چاہتا ہے تو اکیلا ہی آئے اپنی بیوی کو ساتھ لانے کی ضرروت نہیں ہے۔یہ امر قابل ذکر ہے کہ ثوبیہ خان کے کئی سکینڈل پہلے ہی منظر عام پر آچکے ہیں اور انہوں نے کئی لوگوں کوجھوٹی محبت کے ذریعے بے وقوف بنایا۔یاد رہے کہ ثوبیہ خان کے فرید نامی منگیتر نے دبئی میں خودکشی بھی کر لی تھی۔ جس کے بعد اداکارہ ثوبیہ خان کی نیاز خان نامی شخص سے بھی دو سال تک دوستی رہی اور بات شادی تک پہنچ کر ختم ہوگئی جبکہ اس کے علاوہ بھی ان کی کئی نامور افراد سے دوستی اور شادی کی خبریں سامنے آتی رہیں تاہم انہوں نے بھی اپنی بہت سی ساتھی اداکاراؤں کی طرح آخرکار خفیہ شادی ہی کی۔ذرائع کا کہنا ہے ثوبیہ خان کا سسرال اسے کسی طرح بھی قبول کرنے کے لئے تیار نہیں ہے۔(ش۔ز۔م)

دوستوں سے شئیر کریں