شاہد خاقان عباسی کی کی تلاشی تو کچھ بھی نہیں۔۔۔ پاکستان سے بیرون ملک جانے والی اداکاراوں کی تلاشی کس شرمناک طریقے سے کی جاتی ہے؟ پاکستانی اداکارہ اُشنا شاہ پھٹ پڑیں

<!– http://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js–>

<!–

–>

<!–

googletag.cmd.push(function() { googletag.display(‘div-gpt-ad-1518176776442-0’); });

–>


<!–

googletag.cmd.push(function() { googletag.display(‘div-gpt-ad-1518766058477-0’); });

–>

شاہد خاقان عباسی کی کی تلاشی تو کچھ بھی نہیں۔۔۔ پاکستان سے بیرون ملک جانے والی اداکاراوں کی تلاشی کس شرمناک طریقے سے کی جاتی ہے؟ پاکستانی اداکارہ اُشنا شاہ پھٹ پڑیں ۔۔۔۔۔کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی ٹی وی ڈراموں میں دلچسپی رکھنے والا ہر شخص اداکارہ اُشنا شاہ کے نام سے ضرور واقف

یہ بھی پڑھیں : کپتان کی شاندار حکمت عملی ۔۔۔۔کارکنوں اور اہم ترین ساتھیوں کی مخالفت کے باجود عامر لیاقت کو تحریک انصاف میں کیوں شامل کیا گیا ؟ حقیقت جان کر آپ عمران خان کی سیاسی دور اندیشی کے قائل ہو جائیں گے

ہے۔ بیرون ملک سے اعلیٰ تعلیم یافتہ یہ اداکارہ اپنے مشرقی انداز و اطوار کی وجہ سے پرستاروںمیں خاص مقبولیت رکھتی ہیں۔ حال ہی میں اس مقبول اداکارہ کے ساتھ ایک پاکستانی ائیرپورٹ پر ایسا افسوسناک واقعہ پیش آگیا کہ جس کا تذکرہ وہ سوشل میڈیا پر کرنے کو مجبور ہوگئیں۔ویب سائٹ Parhloکے مطابق اشنا شاہ غیر ملکی دورے پر غالباً کینیڈا، دبئی اور اٹلی کےلئے جارہی تھیں۔ انہوں نے ائیرپورٹ پر اپنے ساتھ پیش آنے والا واقعہ فیس بک پر بیان کرتے ہوئے پہلے تو ائرپورٹ کی زنانہ سکیورٹی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ”پاکستان ائیرپورٹ کی زنانہ سکیورٹی، غلط شوق رکھنے والی ہم جنس پرستو! ’بیک آف دی ہینڈ‘

مزید پڑھیں  میں پاکستانی ہوں ،تمہارے لیے یہ کام نہیں کرونگا۔۔۔ راحت فتح علی خان نے پاکستان کی محبت میں بالی وڈ والوں کو کھری کھری سنا دیں

یہ بھی پڑھیں : یہ جو دہشت گردی ہے اسکے پیچھے وردی ہے کے سوچے سمجھے نعرے کا منہ توڑ جواب ۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان میں دہشت گردی اور موجودہ فوج مخالف نعروں کے پیچھے یہ لوگ ہیں ۔۔۔۔۔۔نامور صحافی نے حقائق قوم کے سامنے رکھ دیے

مزید پڑھیں  راجا کی آئے گی بارات۔۔۔ اداکارہ لیلیٰ کو بھی جیون ساتھی مل گیا، ہونے والے دولہے نے رخصتی سے پہلے کتنی مالیت کے تحائف بھجوا دیے؟ خبر آ گئی

یہ بھی پڑھیں : 35 لاکھ ووٹ اور بلے پر ٹھپہ ۔۔۔۔ نامور رکن قومی اسمبلی نے ایسا اعلان کر دیا کہ الیکشن 2018 کا نتیجہ اور تحریک انصاف کی فتح آپ کو صاف دکھائی دے گی

جامہ تلاشی کے بارے میں کچھ سیکھ لو۔“ ان کا اشارہ جامہ تلاشی کے اس مخصوص طریقے کی جانب ہے جس کے مطابق سکیورٹی اہلکار کو چاہئیے کہ جسمانی چیکنگ کے لئے اپنے ہاتھ کی ہتھیلی کی بجائے اس کی پشت کو استعمال کرے۔اُشنا شاہ نے اپنی پوسٹ کے کمنٹس میں مزید کہا ”یہ مذاق کی بات نہیں ہے۔ ہر پرواز کے لئے سکیورٹی چیک کے دوران میں اپنے دانت کرچتی ہوں، اپنی سانس روک لیتی ہوں اور اپنی آنکھیں بند کرلیتی ہوں۔ یہ ایک صدمہ خیز اور خوفناک تجربہ ہوتا ہے جس سے میں تنگ آچکی ہوں اور یہ صرف پاکستان میں ہوتا ہے۔ بعض اوقات تو وہ آپ کے جسم کو دباتی بھی ہیں، گویا کہہ رہی ہوں ’یہاں کچھ چھپایا ہوا ہے؟‘ ۔ میں اس سے بہت تنگ آچکی ہوں اور کئی سال سے میں اس رویے کی شکایت کررہی ہوں۔“

مزید پڑھیں  انا للہ و اناالیہ راجعون: نامورپاکستانی گلوکارہ فائرنگ سے جاں بحق ، مداحوں کے لیےافسوسناک خبر آ گئی

یہ بھی پڑھیں یہ جاگتے ہیں تاکہ ہم سکون سے سو سکیں ۔۔۔۔۔۔پاک فوج پر سوچے سمجھے منصوبے کے تحت تنقید کا ایک پاکستانی خاتون نے شاندار جواب دے دیا:

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments