شاہ رخ جتوئی سمیت تمام ملزمان کی رہائی کا حکم

کراچی ویب ڈیسک :شاہ رخ جتوئی سمیت تمام ملزمان کی رہائی کا حکم دیا گیا ہے پانچ لاکھ کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم بھی دیا گیا،شاہ زیب کے والد نے اللہ کے نام پر رہا کرنے کا حلف نامہ عدالت میں جمع کرایا تھا

مزید پڑھیں  مردان :اسما ء قتل کیس۔۔۔چیف جسٹس ثاقب نثار نے انتہائی اہم اقدام اٹھالیا
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments