شاہ سلمان کے ساتھ یہ چھوٹابچہ کون ہے؟تصویرنے ہلچل مچادی

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اپنے بھائی شہزادہ بندر کے پوتے سے دلداری کررہے ہیں. یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی.

مزید پڑھیں  Kuwait ne bhi pabandi laga di

سوشل میڈیا کے صارفین نے اپنی پسندیدگی کاا ظہار کرتے ہوئے پوتے کی دلداری کرے شاہ سلمان رحمدلی ، صلہ رحمی ، نرمی اور خاندانی تعلقداری کا فطری انداز میں اظہار کررہے ہیں. صارفین نے اسی کے ساتھ شاہ سلمان کی درازی عمر کی بھی دعائیں کیں.

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments