urdu tv online

شرجیل میمن ، آصف زرداری کابیٹا قرار

سلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء اوروفاقی وزیرعابد شیرعلی نے شرجیل میمن کوآصف زرداری کا بیٹا قراردے دیاہے، ایان علی کے شکرگزارہیں کہ وہ جاتے جاتے آصف زرداری کوناچ سکھاگئی ،آئندہ الیکشن میں عمران خان خیبرپختونخواہ اور آصف زرداری سندھ سے ہاتھ دھوبیٹھیں گے.انہوں نے آج یہاں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ ختم نبوتﷺ کا معاملہ حساس ہے.

مزید پڑھیں  ماڈل ٹاؤن میں گولیاں چلانے والوں کیخلاف ڈاکٹر طاہر القادری نے انتہائی اہم اقدام اٹھا لیا

ختم نبوت ﷺ معاملے کو مذاکرات کے ذریعے افہام وتفہیم سے حل کرنا چاہیے. انہوں نے کہا کہ ہم ایان علی کے شکرگزارہیں کہ ایان علی جاتے جاتے آصف زرداری کوناچ سکھا گئی ہے.انہوں نے شرجیل میمن کوآصف زرداری کا بیٹا قراردیتے ہوئے کہا کہ آصف زردرای کے بیٹے شرجیل میمن کے کمرے سے 5ارب نکلے ہیں.عابد شیرعلی نے کہاکہ آئندہ الیکشن میں عمران خان خیبرپختونخواہ اور آصف زرداری سندھ سے ہاتھ دھوبیٹھیں گے.آئندہ الیکشن میں دونوں جماعتیں اپنی حکومتیں کھو دیں گی.

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments