شریف خاندان سوگ میں ڈوب گیا، علیل خاتون بیگم انتقال کر گئیں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) قائد مسلم لیگ ن نواز شریف اور صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کی تائی انتقال کر گئیں۔ نواز شریف اور شہباز شریف کی تائی شمیم بیگم کا انتقال لاہور میں ہوا۔ شمیم بیگم شریف برادران کے سب سے بڑے تایا میاں برکت کی اہلیہ تھیں۔ ان کی نماز جنازہ آج اتفاق مسجد ماڈل ٹاؤن ایچ بلاک میں ادا کی جائے گی جس کے بعد انہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا جائے گا

مزید پڑھیں  کراچی کنگز نے اپنے کھلاڑیوں کو دبئی لے جاتے ہوئے ایسی حرکت کر دی کہ پورا پاکستان شرمندہ ہو گیا، جان کر آپ کو بھی حیرت کا زوردار جھٹکا لگے گا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) قائد مسلم لیگ ن نواز شریف اور صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کی تائی انتقال کر گئیں۔ نواز شریف اور شہباز شریف کی تائی شمیم بیگم کا انتقال لاہور میں ہوا۔ شمیم بیگم شریف برادران کے سب سے بڑے تایا میاں برکت کی اہلیہ تھیں۔ ان کی نماز جنازہ آج اتفاق مسجد ماڈل ٹاؤن ایچ بلاک میں ادا کی جائے گی جس کے بعد انہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا جائے گا۔

مزید پڑھیں  بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے بڑی خبر سنادی، مسلسل کتنے دن اور کہاں کہاں بارشیں ہوں گی؟ تفصیلات جاری

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments