شعیب ملک اور ثانیہ مرزا سے ملاقات کا سنہری موقع۔۔مداحوں کو دعوتِ عام دے دی

urdu tv online

 قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اوران کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزاٹی ٹین لیگ کے بعد دبئی میں ہیں جہاں دونوں نے مداحوں کو ملاقات کے لیے بھی بلا لیا ہے ۔

مزید پڑھیں  عیدمیلادالنبیﷺ مناتے پاکستانیوں پر حملہ،خوفناک مناظر

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرثانیہ اورشعیب نے اپنے پیغام میں بتایا کہ 22 دسمبر کو ہم دبئی کے ریسٹورنٹ میں آپ کا انتظار کریں گے جہاں بہترین پاکستانی ،ہندوستانی اور افغان کھانے ملتے ہیں ، تو پھر جس جس نے ملاقات کرنی ہے فورا سے پہلے ٹکٹ کٹائے اور دبئی پہنچ جائے ۔

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments