شعیب ملک کی ٹویٹ پر یوراج سنگھ کی ایسی ٹویٹ کہ فاسٹ بالر شرمندہ ہو گئے

لاہور (نیوزڈیسک) یووراج سنگھ کی شعیب اختر کو ایسی جگت کہ شعیب اختر شرمندہ ہو گئے ۔ جی ہاں بھارتی اسٹار آل راؤنڈر یووراج سنگھ اور شعیب اختر کی دوستی کے بارے مٰن سب جانتےہیں اور دونوں کھلاڑی اس بات کا اعتراف بھی کرتے ہیں ۔ اور اسی دوستی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے یووراج سنگھ نے شیعب اختر کو ایسی جگت ماری کہ سوشل میڈیا پر ہنسی کا طوفان مچ گیا ۔یہ معاملہ شروع ہوا شعیب اختر کی جانب سے ایک تصویر شیئر کئے جانے پر جس کے ساتھ انہوں نے ایک جذباتی جملہ بھی استعمال کیا۔ انہوں نے تصویر شیئر کی جس میں آنکھوں پر سن گلاسز لگائے، ہاتھوں میں لمبے لمبے دستانے پہنے دیکھے جا سکتے ہیں۔ انہوں نے لکھا ”صرف سخت محنت ہی آپ کو آپ کے خوابوں کی تعبیر دلا سکتی ہے۔“یووراج سنگھ نے شعیب اختر کو جواب دیتے ہوئے لکھا ”او تاں ٹھیک اے پائین، تسی ویلڈنگ کرن کتھے چلے او“ ۔۔۔ یعنی (وہ تو ٹھیک ہے بھائی جان لیکن آپ ویلڈنگ کرنے کہاں جا رہے ہیں)
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  Ishaq daar k mustaqbil faisla