شوبز کی دنیا سے افسوسناک خبر : معروف بھارتی اداکارہ پراسرار طور پر ہلاک ۔۔۔ خود کشی کی یا قتل ہوا ؟ جانیے

ممبئی(ویب ڈیسک ) بھارت کی معروف ٹیلی ویژن اداکارہ پریانکا نے اپنے بیڈ روم میں پنکھے سے لٹک کر خود کشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کی ملازمہ نے پولیس کو بتایا کہ معمول کی طرح صبح جگانے گئی تو میڈم نے دروازہ نہیں کھولا جس پر دیگر ملازمین کے ساتھ مل کر

یہ بھی پڑھیں الیکشن سے چند روز قبل تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا : شیخ رشید اور عمران خان کے درمیان اختلافات ، پنڈی بوائے اپنے سپورٹرز کو کسے ووٹ دینے کا کہنے لگے ؟ دنگ کر ڈالنے والی خبر

کمرے کا دروازہ توڑ کر اندر داخل ہوئے تو اداکارہ کی لاش پنکھے سے لٹکی ہوئی تھی۔اداکارہ پریانکا کی شدی تین سال قبل ارون بالا سے ہوئی تھی لیکن دونوں کے درمیان ذہنی ہم آہنگی نہیں ہو پائی تھی جس کے باعث دو ماہ قبل جوڑے کے درمیان علیحدگی ہو گئی تھی علاوہ ازیں ناکام ازدواجی زندگی کی وجہ سے پریانکا کے اپنے اہل خانہ سے بھی اختلافات ہوگئے تھے۔ ان تمام صورت حال کی وجہ سے وہ شدید ذہنی دباو کا شکار تھیں۔پولیس نے اداکارہ پریانکا کی لاش کو اسپتال منتقل کر کے جائے وقوعہ سے ابتدائی شواہد جمع کر لیے ہیں۔ لاش کے پوسٹ مارٹم کے بعد باقاعدہ تحقیقات کا ا?غاز کیا جائے گا۔ اداکارہ پریانکا نے کئی کامیاب ٹی وی سیریلز میں مرکزی کردار ادا کیا ہے۔(ع،ع)

یہ بھی پڑھیں سوشل میڈیا پر موجود اکاؤنٹس سے لڑکیوں کے فون نمبر اور تصاویر حاصل کر نے کے بعد بھی ایسا کیا جادو چلایا گیا کہ لڑکیاں پشاور اور مردان پہنچ گئیں ؟ فیصل آباد میں شرمناک اسکینڈل سامنے آ گیا

دوستوں سے شئیر کریں