شوبز کی دنیا سے گرما گرم خبر : اداکارہ میرا پر شدید ڈپریشن کا دورہ ۔۔۔۔ اپنوں کو پہچاننے سے بھی انکار کر دیا

<!– http://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js–>

<!–

–>

<!–

googletag.cmd.push(function() { googletag.display(‘div-gpt-ad-1518176776442-0’); });

–>


<!–

googletag.cmd.push(function() { googletag.display(‘div-gpt-ad-1518766058477-0’); });

–>

لاہور (ویب ڈیسک ) فلمسٹار میرا آئے روز اپنے کارناموں کی وجہ سے میڈیا کی زینت بنتی رہتی ہیں اور اب فلمسٹار میرا عدالت میں زیر سماعت کیس کی وجہ سے ذہنی دباؤ کا شکار ہو گئیں ، فون پر پرانے دوستوں کو بھی پہچاننے سے انکار کر دیا ۔میرا نے اپنے مبینہ شوہر ہونے کے دعویدار عتیق الرحمان کے خلاف

عدالت سے رجوع کر رکھا ہے اور گزشتہ سماعت پر میرا اور عتیق الرحمان کے نکاح خواں نے عدالت میں دونوں کا نکاح کرانے کا بیان دیکر میراکی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا تھا اور اسی وجہ سے اداکارہ آج کل شدید ذہنی دباؤ کے باعث ڈپریشن میں مبتلا ہو چکی ہیں اور ان کا یہ مرض ریڈ لائن کراس کرتا ہوا نظر آتا ہے ۔ گزشتہ روز میرا کے دوستوں نے ان کو فون کیا تو انہوں نے صاف طور پر انہیں پہچاننے سے بھی انکار کر دیا اور جب ان کے دوستوں نے میسج کر کے اپنا تعارف کروایا تو تب بھی میرا نے کوئی خاطر خواہ جواب نہیں دیا ۔دوسری جانب نامور پاکستانی اداکارہ عائشہ خان گزشتہ روزمیجر عبقہ ملک کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں دونوں کے نکاح کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابق خوبرو اداکارہ عائشہ خان گزشتہ روز میجر عبقہ ملک کے ساتھ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں دونوں کا نکاح اسلام آباد کی فیصل مسجد میں سادگی سے لیکن خوشگوار ماحول میں انجام پایا۔نکاح کے روز عائشہ خان سنہرے اور ہلکے ہرے رنگ کے غرارے میں کسی شہزادی سے کم نہیں لگ رہی تھیں جبکہ میجر عبقہ ملک بھی سنہری اور سفید رنگ کی شیروانی میں راجکمار لگ رہے تھے۔دونوں کے نکاح کی تصاویر دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں جبکہ ان کے چاہنے والوں نے عائشہ اور عبقہ کو زندگی کے نئے سفر کی مبارکباد دی اورنیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ اس سے قبل عائشہ خان کی رسم حنا اور مایوں کی تصاویر نے بھی سوشل میڈیا پر دھوم مچادی تھی۔ عائشہ کی مہندی کی تقریب میں ان کے دوست حمزہ علی عباسی پیش پیش رہے تھے جبکہ عبقہ اور عائشہ کے رقص نے تقریب میں چار چاند لگادئیے تھے۔

مزید پڑھیں  جنسی ہراسگی کےخلاف برہنہ ہو کر احتجاج کر نے والی بھارتی اداکارہ بڑی مصیبت میں پھنس گئی

یہ بھی پڑھیں:جناب والا مجھے بولنے کی اجازت ہے؟۔۔۔ نہیں، جب تک ہم نہ کہیں چپ بیٹھے رہو۔۔۔بیٹھ جاؤں ؟۔۔۔ نہیں، چلا جاؤں؟۔۔۔اگر گئے تو۔۔۔کل سپریم کورٹ میں سعد رفیق پر کیا گزری؟ وہ باتیں جو ابھی تک آپ کے علم میں نہیں آئی ہوں گی

مزید پڑھیں  خفیہ شادی کی خبریں ۔۔۔۔۔ بلآخر پریانکا چوپڑا نے خاموشی توڑ تے ہوئے مداحوں کو سرپرائز دے ڈالا

یہ بھی پڑھیں:سیاستدانوں کو اقتدار کی چھینا جھپٹی سے فرصت نہیں مگر آرمی چیف قمر جاوید باجوہ پاکستان کو کس خوفناک خطرے سے دوچار ہوتا دیکھ رہے ہیں ؟ سلیم صافی کے تہلکہ خیز انکشافات اس تحریر میں ملاحظہ کیجیے

مزید پڑھیں  وہ کرکٹرز جنہوں نے بھارتی خواتین سے شادیاں‌کیں‌

یہ بھی پڑھیں:لو ختم کہانی ہو گئی ۔۔۔۔۔اگلے ایک ماہ کے اندر (ن) لیگ پاکستانی سیاست سے کس طرح مکمل طور پر غائب ہونیوالی ہے ؟ نامور صحافی نے ترتیب دیا گیا لائحہ عمل قوم کے سامنے رکھ دیا

یہ بھی پڑھیں:مقبوضہ کشمیر : زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی 8 سالہ آصفہ کے گھر والوں کیخلاف ایسی ہولناک کارروائی جس نے پورے بھارت میں ہلچل مچادی

یہ بھی پڑھیں:نواز شریف کی ساری کشتیاں جل گئیں ، اب پاکستان کے سیاسی میدان میں کیا انقلابی تبدیلی آنے والی ہے ؟ جرمنی کے میڈیا گروپ کا شاندار سیاسی تبصرہ سامنے آ گیا

یہ بھی پڑھیں:جناب والا مجھے بولنے کی اجازت ہے؟۔۔۔ نہیں، جب تک ہم نہ کہیں چپ بیٹھے رہو۔۔۔بیٹھ جاؤں ؟۔۔۔ نہیں، چلا جاؤں؟۔۔۔اگر گئے تو۔۔۔کل سپریم کورٹ میں سعد رفیق پر کیا گزری؟ وہ باتیں جو ابھی تک آپ کے علم میں نہیں آئی ہوں گی

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments