شوبز کی دنیا سے گرما گرم خبر: سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور نے جسم کے مخصوص حصے کی سرجری کروا کر تصویر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر دی ۔۔۔۔ اب وہ کیسی دکھتی ہیں ؟ آپ بھی دیکھیے

نئی دہلی (ویب ڈیسک ) سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور کی پہلی فلم جب سے سینماءگھروں کی زینت بنی ہے، ان کی شہرت میں اضافہ ہو گیا ہے اور اب سری دیوی کی بیٹی کے علاوہ ایک اداکارہ کے طور پر بھی ان کی پہچان بن گئی ہے۔جھانوی کپور نے اس

فلم کیلئے بھرپور محنت کی کیونکہ وہ بالی ووڈ انڈسٹری میں ایک کامیاب آغاز چاہتی تھیں اور اس حوالے سے گھر والوں نے بھی ان کا خوب ساتھ دیا حتیٰ کہ ان کے سوتیلے بھائی ارجن کپور اور انشولا بھی ہر ممکن مدد کیلئے ہمہ وقت تیار رہیں۔جھانوی کپور خوبصورت بھی ہیں اور ٹیلنٹڈ بھی لیکن اپنی خوبصورتی کے باوجود بھی وہ سوشل میڈیا صارفین کے ’طنز‘ سے بچ نہ پائیں اور اپنی تصویر شیئر کی تو صارفین نے ایسی چیز دیکھ لی کہ ہنگامہ برپا ہو گیا اور فوراً یہ کہہ دیا کہ انہوں نے اپنے ہونٹوں اور ناک کی سرجری کروا لی ہےجیننگ نامی صارف نے لکھا ”جب یہ بولتی ہے تو اس کے ہونٹوں کو دیکھو۔۔۔ پلاسٹک جیسے اور بہت ہی بھدے لگتے ہیں، میک اپ میں بھی اور میک اپ کے بغیر بھی۔۔۔“صوفیہ نے لکھا ”ہونٹوں کی پلاسٹکسرجری کروانے سے پہلے تم زیادہ خوبصورت لگتی تھی“امن نے لکھا ”بدصورت ترین بیٹیوں میں سے ایک ہے یہ“محمد علی نے لکھا ”اقرباءپروری سب سے پہلے آتی ہے، یہ قدرتی طور پر خوبصورت بھی نہیں اور پلاسٹک سرجری بھی کروا لی ہے لیکن کرن جوہر کی جو خوش آمد کرے گا اسے ہی فلم ملے گی، اس میں تو اداکاراﺅں والی بھی کوئی بات نہیں ہے“ٹوئنز نامی صارف نے لکھا ”تم 5 فیصد بھی اپنی ماں کی طرح نہیں ہو۔۔۔ بے چاری“روشالی نے لکھا ”پلاسٹک سرجری کر کے ناک ٹھیک کر کے خود کو خوبصورت سمجھ رہی ہے“چراغ نے لکھا ”جو ناک اور ہونٹوں کی سرجری کرے وہ اچھی تو نہیں لگنے والی۔ اس کے ڈونلڈ ڈک والے ہونٹ دیکھ کر آنکھوں میں چبھن ہونے لگتی ہے۔ میں اس کی بے عزتی نہیں کر رہا لیکن اس سے زیادہ خوبصورت لڑکیاں آڈیشن کی لائن میں ہی رہ جاتی ہوں گی اور یہ اداکارہ بھی بن گئیٹینا نے لکھا ”اس نے اپنی والدہ سری دیوی کی طرح ناک کی سرجری بھی کروائی ہے“(ع،ع)

مزید پڑھیں  مادھوری ڈکشٹ نے سری دیوی کی جگہ لے لی

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments