شہزادہ ہیری کی منگیتر میگھن مارکل کی بھابھی گرفتار

ٍ لندن(آن لائن) برطانوی شہزادے ہیری کی منگیتر اداکارہ میگھن مارکل کی ہونیوالی بھابھی کو ان کے بھائی کو زدوکوب کرنے پر جیل کی ہوا کھانا پڑگئی۔ برطانوی جریدے ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق 37 سالہ ڈیرلین بلاؤنٹ کو میگھن مارکل کے بھائی تھامس جونیئر کو نشے میں دھت ہوکر مارنے پیٹنے کی وجہ سے گرفتار کرلیا گیا۔یہ واقعہ نئے سال کی رات کو پیش آیا جب جوزفائن کنٹری کی جیل میں تھامس مارکل کی منگیتر کو فورتھ ڈگری حملہ کرنے پر رکھا گیا اور 30 گھنٹے پولیس کی حراست میں گزارنے کے بعد بلاوئنٹ کو رہا کردیا گیا۔

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  گجرات سے بڑی بریکنگ نیوز:(ق) لیگ کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرکے عمران خان غلطی کر بیٹھے ، تحریک انصاف کی صفوں میں کھلبلی مچا دینے والی خبر آ گئی