صدف کنول کے زیر جامہ دیکھ کر پاکستانی صارفین غصے سے پاگل ہو گئے

پاکستان کی انتہائی معروف و خوبرو ماڈل صدف کنول نے اپنی ایک ایسی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی ہے جسے دیکھ کر صارفین آگ بگولہ ہو گئے ہیں ۔


تفصیلات کے مطابق صدف کنول کی شہرت کو نامعلوم افراد 2کے انتہائی مشہور گانے ’کیف و سرور ‘نے چار چاند لگا دیے تاہم ایک ماہ قبل کروائے گئے ایک فوٹو شوٹ کی تصویر انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کر دی جس میں ان کے سرپر پانی گر رہاہے اور وہ مکمل طور پر گیلی ہیں جس کے باعث تصویر میں ان کا زیر جامہ نظر آ رہاہے ۔صارفین نے جب ان کی تصویر دیکھی تو آگ بگولہ ہو گئے اور مذمت کر رہے ہیں جبکہ ایک صارف کا کہناتھا کہ ’جب فرشتے چمٹا گرم کر کے لگائیں گے تو تب بولنا سیسیشنل ‘،ایک صارف نے صرف استغفراللہ کہہ کر اپنے خیالات کا اظہار کیا ۔تاہم دوسری جانب صدف کنول کے مداح ان کی تصاویر کی تعریف بھی کررہے ہیں۔

مزید پڑھیں  امریکا پاکستان مل کر دہشت گردی کو ختم کریں گے لیکن شرائط کچھ ایسی کہ پاکستان نے ماننے سے انکار کر دیا

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments