طاقت کا انمول خزان

اگر آپ کو نظر کا مسئلہ ہے یا قبض، قبل از وقت بڑھاپا، جسم کی تھکن، طبیعت کی تھکن، ہیپاٹائٹس کا پرانے سے پرانا مریض، جگر کی کوئی تکلیف، کالا یرقان ہو یا پیلا، جگر سکڑ رہا ہو یا جگر کا کینسر بتایا گیا ہو، ان سب کے علاج کیلئے آج ہم آپ کو زبردست ٹوٹکے بتاتے ہیں.بس صبح نہار منہ اور عصر کے بعد کھانے کا ایک چمچ زر شک شیریں (کالی کشمش)نیم گرم دودھ کے بڑے گلاس کے ساتھ خوب چبا چبا کر کھائیں

مزید پڑھیں  Home remedies for cancer treat...

گرمی کے موسم میں اس کا ایک انوکھا مزہ ہے .عرق گلاب ایک چھوٹا چائے کا کپ لے کر اس میں دو بڑے چمچ زرشک شیریں کے رات کو بھگودیں. صبح نہار منہ زرشک شیریں خوب چبا چبا کر کھائیں اور اوپر سے ہلکا ہلکا گھونٹ عرق گلاب کاپی لیں حسن، جوانی، نکھار، شادمانی، دماغ، دل، پٹھے، اعصاب، جسمانی قوتیں اور کھوئی ہوئی طاقتوں کے حصول کیلئے اس سے بڑھ کر کوئی چیز شاید آپ کو نہ ملے گے

مزید پڑھیں  کیا آپ جانتے ہیں کچا لہسن کھانے کا مشورہ کیوں دیا جاتا ہے

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments