طاہرالقادری۔۔عمران خان اور آصف زرداری کو لاہوردھرنے پر بلا کر کیا کرنیوالے ہیں۔۔۔اندرونی کہانی سامنے آگئی

لاہور (نیوزڈیسک)سول خفیہ اداروں نے رپورٹ شائع کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ لاہور سے شروع ہونے والی تحریک حکومت گرانے کے لئے موثر ہو سکتی ہے ۔قومی اخبار میں فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق تمام اپوزیشن جماعتیں مل کر حکومت کے خلاف بھر پور احتجاج کریں گی جو حکومت کے لئے شدید نقصان کا باعث بنے گی ۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر طاہر القادری ایک روز کے جلسے کے دھرنے میں تبدیل کریں گے ۔جبکہ 20جنوری سے پیر حمیدالدین سیالوی بھی داتا دربار سے اپنی تحریک کا آغاز کریں گے ۔سول خفیہ ایجنسیوں کی جانب سے حکومت کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ ڈاکٹر طاہر القادری اور پیر حمید الدین سیالوی کے کم سے کم مطالبات مان کر حکومت کو بچا سکتے ہیں ۔اور کم مطالبات مان کر سیاسی دباؤ بھی سو سکتا ہے ۔ رپورٹس کے مطابق عمران خان اور ڈاکٹر طاہر القادری کی تحریک قصاص میں شمولیت کے بعد ایک اور آزادی مارچ کا اعلان کر سکتے ہیں
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  نواز شریف کی اہلیہ بستر مرگ پر ہے، بیٹی اور داماد گرفتار ہوچکے ہیں، نواسہ اور پوتا۔۔۔۔ سابق وزیر اعظم کے ساتھ پیش آنے سب مصیبتوں کے پیچھے کیا شرمناک کہانی ہے؟ نامور صحافی نےناقابل یقین راز سے پردہ اٹھا دیا