طاہر القادری کی ڈیڈلائن میں تبدیلی 28دسمبر کے بجائے کتنی تاریخ کو ہوگی اور کیوں مہلت دی گئی۔۔۔جانئے اس رپورٹ میں

urdu tv onlineلاہور (نیوزڈیسک) سانحہ ماڈل ٹاؤن کمیشن رپورٹ کا جائزہ لینے کیلئے بلائی گئی عوامی تحریک کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) کی تاریخ تبدیل کردی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہرالقادری نے سانحہ ماڈل ٹاؤن پر قائم جسٹس باقر نجفی کمیشن کی رپورٹ کا جائزہ لینے اور مشاورت کیلئے 28 دسمبر کو اے پی سی بلانے کا اعلان کیا تھا تاہم اب اس کی تاریخ تبدیل کردی گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق 28 دسمبر کو ہونے والی اے پی سی اب 30 دسمبر کو ہوگی جس میں مسلم لیگ ن کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہان شریک ہوں گے۔ سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری سیاسی جماعتوں کے سربراہوں کی اے پی سی میں شرکت کیلئے مسلسل رابطے کر رہے ہیں
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  اسی لئے آپ کو اقامہ جیسی چیز پر ہمیں زبردستی نکالنا پڑا، یہ اسی نعرے کی طاقت ہے کہ آپ روز قسمیں کھا کر۔۔چیف جسٹس کا ’’ووٹ کو عزت دو‘‘سے متعلق بیان پر مریم نواز کاشدید ردعمل ،چیف جسٹس کو مخاطب کرتے ہوئے کیا کچھ کہہ گئیں