طب کی دنیا میں انقلاب : ذیابیطس اور موٹاپے سے نجات کے لیے ایک ہی دوا دریافت کر لی گئی

کراچی (ویب ڈیسک) اسپین میں ماہرین نے ایک ایسی دوا تیار کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے جس کی مدد سے بیک وقت ذیابیطس ٹائپ ٹو اور موٹاپے کا خاتمہ ممکن ہے۔ بارسلونا یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ FGF21 نامی ہارمون کو انجکشن کے ذریعے جسم میں داخل کرکے موٹاپے کو کنٹرول اور ذیابیطس کیخلاف انسولین کی مزاحمت بڑھائی جا سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں :’’بس 14 دن انتظار! عمران خان کے راستہ کا ایک کانٹا نکل گیا، نواز شریف واپس پہنچتے ہی جیل کے اندر، آصف زرداری کو بھی طلب کر لیا گیا یوں لگتا ہے کہ نیا پاکستان ۔۔۔۔۔۔۔ ‘‘ جاوید چوہدری نے 70 سالوں سے انقلاب کی منتظر عوام کو دنگ کر دینے والےحقائق سے آگاہ کر دیا

مزید پڑھیں  حکومت اس بار حج پر رعائت نہیں دے گی،بڑا اعلان ہو گیا

ای ایم بی او مالیکیولر میڈیسن نامی ریسرچ جریدے میں بتایا گیا ہے کہ یہ ہارمون چوہے کے جسم میں شامل کرکے موٹاپے کے خاتمے کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔ اس ہارمون کے استعمال نے جسمانی وزن میں کمی کرکے چوہوں کی جسمانی توانائی بڑھائی اور انہیں زیادہ متحرک کیا۔ یاد رہے کہ موٹاپا ذیابیطس ٹائپ ٹو کا خطرہ بڑھاتا ہے اور اس وقت دنیا بھر میں وبا کی طرح پھیل رہا ہے۔(س)

مزید پڑھیں  شام پر حملے کیوں کیئے؟ امریکا جھوٹ بولتا ہے،امریکی عوام ہی ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف نکل پڑے،حکومت مخالف ریلی، شدید احتجاج شروع

یہ بھی پڑھیں :نواز شریف اور مریم نواز کی وطن واپسی اور گرفتاری ۔۔۔۔ مگر کئی سال قبل لاہور میں ایک معروف عالم دین کے ساتھ بھی ایسے ہی حالات پیش آئے تھے ، اس پر انہوں نے کیا طرز عمل اختیار کیا تھا ؟ نامور کالم نگار نے یادگار واقعہ بیان کر دیا

مزید پڑھیں  ریحام خان کی کتاب کی ٹائمنگ ۔۔۔۔ اندر خانے کیا گیم چل رہی ہے ؟ جانیے

یہ بھی پڑھیں :الیکشن 2018 : پنجاب کے اکثر حلقوں میں تو تحریک انصاف کا مقابلہ (ن) لیگ سے ہے مگر چند حلقے ایسے بھی ہیں جہاں پی ٹی آئی کو آزاد امیدوار اور پیپلز پارٹی ٹف ٹائم دینے والے ہیں ۔۔۔مزید تفصیلات اس خبر میں ملاحظہ کیجیے

دوستوں سے شئیر کریں