ظالم حکمران سے نجات اور نیک حکمران کیلئے حضور ﷺ کی بتائی ہوئی یہ دعا الیکشن ورٹ سے پہلے جتنا زیادہ ہوسکے ضرور پڑھیں

اے ہمارے رب! اس ملک کے ظالموں کے ظلم سے ہمیں نجات دے اور اپنی طرف سے ہمارا کوئی حامی کھڑا کر دے اور اپنی طرف سے ہمارا کوئی مددگار بنادے۔اے اللہ ھم پر ایسے حکمران مسلط نہ فرما جو ہم پر رحم نہ کریںاور ہمارے بارے میں تجھ سے ڈرنے والے نہ ھوںرب ذو الجلال ہر تعریف صرف تیرے لئے ہےتیری مرضی کے بغیر پتا تک نہیں ہل سکتا ، بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے.۔جاری ہے۔

یا ارحم الراحمینہم بہت گنہگار ہیں اور آج انہی گناہوں کی وجہ سے ہر مسلمان اور پوری امت مسلمہ پریشانیوں ، سختیوں اور آفتوں میں گھری ہوئی ہےآج پھر تیرا سچا دین اسلام زبوں حالی کا شکار ہے ، حکمران ہی فرعون بنے بیٹھےہیں,یا ارحم الراحمین اس لاچاری کے عالم میں ہم عاجزی سے التجا کرتے ہیں مالکہم اپنے گناہوں کا اقرار کرتے ہیں اور تیرے حضور استغفار کرتے ہیں ہمیں سچی توبہ کی توفیق دے،ہمیں معاف کر دے ،.۔جاری ہے۔

ہمارے گناہ بخش دے صرف تو ہی ہمارا سہارا ہے یا رب العزتتجھے تیری رحمت بے کراں کا واسطہ ہماری اس ڈوبتی کشتی کو پار لگا دے مالککوئی غیبی مدد بھیج اور بے بس مسلمانوں پر حکمران جو یہ سب زیادتیاں اور برائیاں کر رہے ہیں ان سب کا رخ انہی کی طرف پھیر دے ،انھیں انکی اپنی ہی سازشوں کا شکار کر دے ، تباہ و برباد کر دے.۔جاری ہے۔

اور ان کو رہتی دنیا تک عبرت کا نشان بنا دے اور ان کے گھروں میں ایسی اولاد پیدا فرما جو اسلام قبول کرے اور پھر اس پرکاربند ہو ،یا رب العالمین ،امت مسلمہ اور اس کے کے حکمرانوں میں اتفاق پیدا فرما ،​.۔جاری ہے۔

دُعا یہ ہے

اللھم لا تسلط علینا من لایرحمنا

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔

دوستوں سے شئیر کریں