عائشہ عمر کی ویڈیو کی حقیقت سامنے آ گئی

اکستانی اداکارہ نیلم منیر کی چند ماہ قبل ایک ویڈیو لیک ہوئی تھی جس میں وہ گاڑی میں بیٹھی ایک بھارتی گانے پر ڈانس کر رہی تھیں۔ اسی گانے پر ’فحش‘ ڈانس کرتی ایک اور لڑکی کی ویڈیو نے بھی سوشل میڈیا پر دھماکہ کر دیا ہے اور کہا جا رہا ہے کہ یہ لڑکی کوئی اور نہیں بلکہ اداکارہ عائشہ عمر ہے۔

مزید پڑھیں  سونم کپور کا ہونے والا دُلہا ’’ آنند اہوجا ‘‘ در اصل کون ہے اور دونوں کی پہلی ملاقات کہاں ہوئی؟ حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں

پہلی مرتبہ یہ ویڈیو دیکھنے پر یہی محسوس ہوتا ہے کہ یہ لڑکی عائشہ عمر ہے جو گاڑی میں ڈانس کر رہی ہے اور اسے مزید دلچسپ بنانے کیلئے اپنی شرٹ بھی اتار دیتی ہے لیکن جب اس ویڈیو کو غور سے دیکھیں تو یہ لڑکی کہیں سے بھی عائشہ عمر معلوم نہیں ہوتیں البتہ تھوڑی بہت مماثلت ضرور پائی جاتی ہے۔

مزید پڑھیں  ”جب سے میں نے مودی کے خلاف یہ کام کیا تب سے بالی ووڈ ۔۔۔

فیس بک سمیت دیگر سوشل میڈیا ویب سائٹس پر یہ ویڈیو عائشہ عمر کے نام سے ہی پھیلائی جا رہی ہے مگر صارفین کی اکثریت کے مطابق یہ لڑکی قطعی طور پر عائشہ عمر نہیں ہے اور صرف انہیں بدنام کرنے کیلئے اس ویڈیو کیساتھ ان کے نام کو جوڑا جا رہا ہے تاہم یہ لڑکی کون ہے اور یہ ویڈیو کس شہر میں بنائی گئی؟ تاحال یہ تفصیلات سامنے نہیں آ سکیں۔

مزید پڑھیں  ’’ہالی ووڈ میں کسی بھی لڑکی کے جسم کی یہ چیز دیکھنے کے بعد ہی کام ملتا ہے ‘‘پریانکا چوپڑا نے ایسا انکشاف کر دیا کہ کوئی سوچ بھی نہ سکتا تھا

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments