عجب کرپشن کی غضب داستان: گزشتہ ایک سال میں وفاقی اداروں نے قومی خزانے کو کتنے کھرب کا چونا لگا یا؟ دنگ کر ڈالنے والی حقائق پر مبنی رپورٹ آگئی







اسلام آباد(ویب ڈیسک) آڈیٹر جنرل آف پاکستان (اے جی پی) جاوید جہانگیر نے دعویٰ کیا ہے کہ سال 18-2017 کے درمیانی عرصے میں وفاقی حکومت کے کھاتوں میں 82 کھرب 76 ارب روپے کے بے ضابطگیوں کی گئیں۔ واضح رہے کہ وفاقی حکومت کے کھاتوں میں بے ضابطگیوں کی مذکورہ رقم مالی سال کے وفاقی بجٹ سے دگنی ہے،


وفاق کا بجٹ 47کھرب 50 کروڑ روپے تھا۔ اے جی پی نے مزید دعویٰ کیا کہ 11 کھرب 56 کروڑ روپے کی بے ضابطگیاں صوبائی حکومتوں کے اکاؤنٹس میں پائی گئیں۔ جاوید جہانگیر نے محکمہ آڈیٹر جنرل آف پاکستان (ڈی اے جی پی) کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ اسٹیک ہولڈرز تک پہنچا بہت ضروری ہے اور شراکت داری کا عمل کلیدی کردار ادا کر سکتا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ اداروں کو چاہیے کہ وہ حکومتی ایجنڈے کے تحت اپنے اسٹیک ہولڈرز سے رابطے کو بہتر بنائیں تاکہ مطالبہ نتائج حاصل ہو سکیں۔ اس سے قبل بورڈ کے اجلاس میں ڈی اے جی پی میں اصلاحات کے حوالے سے بھی مشاورت کی گئی تھی جس میں تجویز سامنے آئی تھی کہ پیشہ وارانہ اکاؤنٹنگ اور آڈیٹینگ اداروں سے بہم رابطے کیے جائیں اور آڈیٹ کے دوران این جی اوز کو بھی شامل کیا جائے۔ اجلاس میں پلک سیکٹر آڈیٹ پلان 19-2018 کی سفارشارت پر بھی بحث ہوئی جس میں اظہار خیال کیا گیا کہ ڈی اے جی پی کی جانب سے آڈیٹ پلاننگ کو حتمی شکل دینے سے پہلے اسٹیک ہولڈرز کی رائے بھی طلب کی جائے۔ اے جی پی نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ کی ہمیشہ کوشش رہی کہ اپنے صارف

مزید پڑھیں  Big Success For Mustafa kamal | Urdu tv online

یہ خبر پڑھیں : ہائے ماں یہ تو نے کیا کیا ۔۔۔؟ اہم ترین اسلامی ملک میں ایک ماں نے اپنی سوئی ہوئی دو بیٹیوں کو گلا کاٹ کر قتل کر دیا اور پھر قریبی فوجی چوکی پہنچ کر کہنے لگی ۔۔۔۔۔ پڑھیے ایک رلا دینے والی خبر

مزید پڑھیں  Nawaz Sharif Media Talk | 23 May 2018 | Urdu tv online

یہ خبر پڑھیں : میں نے بھارتی پہلوان کو کس داؤ سے پچھاڑا ؟ کامن ویلتھ گیمز میں واحد گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستانی پہلوان انعام بٹ نےتگڑے مقابلے کا سارا احوال بیان کر دیا


یہ خبر پڑھیں : پاکستان میں ہر تھوڑے عرصے بعد ایک کنگز پارٹی وجود میں آ جاتی ہے ۔۔ ایسی سیاسی جماعتوں کی پشت پناہی کون کرتا ہے ؟ نامور نوجوان صحافی نے بلا جھجک سب کچھ کہہ دیا

مزید پڑھیں  پی ایس ایل فائنل میچ کے بعد آرمی چیف بھی میدان میں آگئے پاکستانیوں کے بارے میں ایسی بات کہہ دی کہ آپ کو بھی اپنی قوم پر فخر ہو گا

اور پارلیمنٹ کی جانب سے ابھرتے ہوئے چیلنجز کو اصلاحات کے ذریعے زیر کیا جائے تاہم اس مد میں گزشتہ برسوں کے دوران متعدد اقدامات اٹھائے گئے۔اس حوالے سے ڈی اے جی پی کی جانب سے بڑا اقدام اس وقت سامنے آیا جب آکاؤنٹس کے تمام پرانے کوڈز کو نئے کوڈز اور مینول میں تبدیل کردیئے گئے اور فنانشنل آڈیٹ اور رپورٹنگ کے نئے طریقے متعارف کرائے گئے جو بین الااقوامی معیار کے مطابق ہیں۔ جاوید جہانگیر نے واضح کیا کہ بہتر کا عمل مسلسل جاری رہنے سے ممکن ہے اور محکمہ اصلاحات کے مراحلے میں پیچھے نہیں ہٹے گا۔(ف،م)

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments