عرب ملک میں امریکی ڈرون حملہے

urdu tv online

یمن میں دو امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ کے اہم کارکن سمیت 6شدت پسند جاں بحق ہوگئے ،ڈرون حملے بدھ کی شب کئے گئے ۔

مزید پڑھیں  کار میں پٹرول کی جگہ کوکا کولا ڈالنے کا تجربہ

ایک ڈرون حملہ بدھ کی شب صوبہ مآرب کے ضلع وادی عبیدہ میں کیا گیا جس میں القاعدہ کارکن ابوہاجر المکی سمیت چار شدت پسند ہلاک ہوئے،ڈرون حملے میں ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس میں وہ ہلاک ہوگئے ۔دوسرا ڈرون حملہ اسی علاقے میں ایک اور گاڑی پر کیا گیا جس کے نتیجے میں دو شدت پسند مارےگئے۔

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments