عرق النساء کا بہترین علاج

یہ Sciatica Painجسے مشرقی اطبا عرق النسا کے نام سے پکارتے ہیں، ایک نہایت نامراد درد ہے۔کمر سے اٹھتا ہے اور دائیں یا بائیں ران سے ہوتا ہوا ٹانگ اور تخنے تک چلا جاتا ہے۔اس کا مریض چار پائی کے ساتھ لگ جاتا ہے اور ہلنے جلنے کے قابل نہیں رہتا۔ذرا سا بدن اِدھر اُدھر ہو جائے تو غضب کا درد ہوتا ہے جو بعض اوقات ناقابل برداشت ہو جاتا ہے۔اس کی بہت سی وجوہات ہیں اور اس کے علاج بھی بہت سے ہیں، جن میں آپریشن بھی ایک ہے۔

مزید پڑھیں  Bachadani Ki Rasoli Ka Desi Ilaj | Bacha...

لیکن اس کا علاج بجائے اس کے کہ اپریشن کیا جائے اس سے بہتر ہے کہ ایک دفعہ حکیمی علاج بھی کیا جائے جو کہ بہت بہتر ہوتا ہےاور بے حد آزمودہ ہے ۔ بس پابندی شرط ہے اس کے بعد مرض ختم ہو جائے گا۔ نسخہ کے اجزاء درج ذیل  ہے

مزید پڑھیں  لہسن اور پانی کا کمال

سرنجاں شیریں

ایلوا

الیوویرا کا جیل

بنانے کا طریقہ

ایلوا اور سرنجاں شیریں کا پاوڈر بنائیں اور اسے جیل میں مکس کریں حتی کہ ایک پیسٹ بن جائیں اس کے بعد اس کی درمیانے سائز کی گولیاں بنائیں ٌپھر چودہ دن تک ایک گولی صبح ایک گولی شام کو کھائیں ۔ ان چودہ دنوں میں بادی ،کھٹی اشیاء اور چاولوں سے پرہیز کریں

مزید پڑھیں  اب آپ کا ٹوتھ برش بتائے گا کہ آپ کو دل کامرض لاحق ہے یانہیں ؟پتالگانےکیلئے یہ ٹوتھ برش گھرلے آئیں

 

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments