عمران خان کو سندھ میں کرکٹ ٹیم کا کوچ بنانے کی پیشکش کر دی گئی کیا آپ جانتے ہیں یہ آفر کس معروف شخصیت نے کی ؟

سیہون شریف(آئی این پی ) وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے عمران خان کو سندھ میں کرکٹ ٹیم کا کوچ بننے کی بھی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات کا موسم قریب آتے ہی برساتی مینڈک باہر نکل آئے ہیں، مسلم لیگ ن نے اپنے دور حکومت میں سندھی عوام کے حقوق غصب کئے۔سیہون شریف میں ایک تقریب کےدوران پارٹی کارکنوں سے گفتگو میں

مزید پڑھیں  Ab istafey se kam nahi chale ga

انہوں نے کہا کہ شریف برادران نے اپنے دور حکومت میں سندھی عوام کے حقوق غصب کئے، ان کو بنیادی حقوق سے محروم کیا اور سوائے وعدوں کے ان کیلئے کچھ نہیں کیا، اب شہباز شریف کس منہ سے سندھ کے دورے کر رہے ہیں۔ انہوں نے اس موقع پر عمران خان کو سندھ میں کرکٹ ٹیم کا کوچ بننے کی بھی پیشکش کر دی۔

مزید پڑھیں  Funny logical questions and ur...

عمران خان
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments