عمران خان کو سیا ست کی سنی لیون قرار دے دیا گیا لیکن کس نے؟ جانئے۔۔۔

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) وزیر مملکت مشاہد اللہ خان نے عمران خان کو پاکستان کی سیاست کی سنی لیونی قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق آجکل پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی شادی کے خو چرچے ہو رہے ہیں۔اس شادی پر مختلف سیاستدانوں نے دلچسپ تبصرے بھی کئیے۔حال ہی میں مسلم لیگ ن کے رہنماء مشاہد اللہ خان نے عمران خان کی شادی پر تبصرہ کرتے ہوئے انہیں پاکستانی سیاست کی سنی لیونی قرار دے دیا۔اس موقع پر مشاہد اللہ خان کا کہنا تھا کہ عمران خان پاکستان کی سیاست کا سنی لیونی ہے۔خودکوسلیبرٹی کےطورپرپیش کرنےکایہ کیا انداز ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ شادی کرنے کے لیے عمران خان نے بڑا ہی بے ڈھنگا طریقہ اختیار کیا۔مشاہد اللہ خان نے کہا کہ اگر عمران خان نے شادی کرنی تھی تو کوئی بہتر طریقہ اختیار کرتے۔
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  بیرون ملک مقیم میری بیٹی کا بڑا نقصان ہوگیا ،چیف جسٹس