عمران خان کی تیسری شادی بارے ریحام خان نے ایسا بیان دے دیا کہ جان کہ آپ حیران رہ جائیں گے

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی تیسری خفیہ شادی پر سابقہ اہلیہ ریحام خان نے بھی اپنا ضبط توڑ دیا اور بلا ٓخر اس حوالے سے لب کشائی کردی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ریحام خان نے کہا ہے کہ نکاح سنت ہے ،اس کا تمسخر نہیں اڑانا چاہیے،2018سنجیدگی کا سال ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کو کوئی ہدایت نہیں دے سکتا ۔واضح رہے کہ نومبر 2014کو دھرنے کے دنوں میں عمران خان اور ریحام خان کا خفیہ نکاح ہوا تھا تاہم نکاح کی باقاعدہ تقریب 5جنوری 2015کو ہوئی تھی اور ان کا نکاح بھی مفتی سعید نے ہی پڑھا یا تھا ۔شادی کے بعد میاں بیوی میں سیاسی معاملات پر تلخی پیدا ہوئی تھی اور پھر شادی کے 10ماہ بعد اکتوبر 2015میں دونوں کی طلاق ہو گئی تھی
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  ننھی زینب قتل کیس۔۔۔جھوٹاانکشاف:ڈاکٹر شاہد مسعود کو مہنگا پڑ گیا