Imran Khan 3rd marriage

عمران خان کی تیسری شادی کی خبر عنقریب آ سکتی ہے

معروف فیشن ڈیزائنر عائشہ وارثی نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی ہے تجزیہ کار عارف نظامی نے کہا ہے کہ عائشہ وارثی کے بعد عمران خان خود بھی شوبز کے بہت بڑے ہیرو لگ رہے ہیں اور ہینڈ سم بھی لگ رہے ہیں اور ان کی باڈی لینگوئج بھی بتا رہی ہے کہ عمراان خان اس پیش رفت کے بارے میں بہت پر جوش نظر آ رہے ہیں ۔ انہوں نے اشاروں میں بات کرتے ہوئے کہا کہ میرا خیال ہے کہ امیدیں دونوں طرف ہو سکتی ہیں ۔ میں کوئی شرارت نہیں کر رہا کیونکہ لوگ مجھے کہیں گے کہ با با جی شادیا ں کرواتا رہتا ہے اور لگ رہا ہے کہ جادو سر چڑھ کے بول رہا ہے اور باقی سب آپ کے سامنے ہے ۔واضح رہے کہ عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ اپنی جہدو جہد کے منطقی انجام تک پہنچنے تک شادی نہیں کریں گے

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف توہین عدالت کی انٹراکورٹ اپیل خارج کردی