عمران خان کی 12 سالہ لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی ریحام خان نے کپتان سے متعلق اب تک کا سب سے شرمناک ترین انکشاف کرڈالا

ریحام خان کی کتاب منظر عام پر آچکی ہے اور اس کتاب میں انہوں نے عمران خان پر تاریخ کے شرمناک ترین الزامات عائد کئے ہیں۔ ریحام خان کی کتاب ایمازون کے ٹیبلٹ کنڈل پر جاری کی گئی ہے.۔جاری ہے۔

جس کی قیمت 9.99ڈالر رکھی گئی ہے جسے صرف آن لائن ہی پڑھا جا سکتا ہے۔ ریحام خان نے اپنی کتاب میں ایک جگہ لکھا ہے کہ عمران خان نے ان سے اپنےبچپن کے کئی واقعات سنائے ۔عمران خان نے انہیں بتایا کہ کیسے وہ ملازمائوں اور اپنی بڑی کزنز کے رحم و کرم پر پرورش پاتا رہا۔ ایک مرتبہعمران خان نے انہیں اپنے بچپن کے واقعات سناتے ہوئے بتایا کہ ان کی عمرجب 4یا پانچ سال تھی تو ایک ملازمہ جو انہیں نہلایا کرتی تھی وہ اس دوران انہیں اپنے جسم کے مخصوص حصوں کو چھونے پر مجبور کرتی تھی، اس کام کہ وہ اس قدر عادی ہو چکے تھے کہ ایک مرتبہ انہوں نے اپنی والدہ کے سامنے اس ملازمہ کیساتھ ایسی حرکت کر دی ۔ عمران خان نے مجھے یہ بھی بتایا کہ جب ان کی عمر 9یا 10برس تھی.۔جاری ہے۔

تو ان کی ایک کزن جو عمر میں ان سے بڑی تھی انہیں اپنے جسم کے پوشیدہ اعضا کو چھونے پر مجبور کیا کرتی تھی۔ عمران خان نے مجھے بتایا کہ جب وہ ایچ ای سن کالج میں داخل ہوئے تو انہوں نے وہاں کئی لڑکوں کیساتھ مل کر اغلام بازی کی۔ عمران خان نے ایک مرتبہ قہقہہ لگاتے ہوئے بتایا کہ ایک مرتبہ ان کا ایک کلاس فیلو انہیں اشارے سے بلاتے ہوئے باغیچے میں لے گیا جہاں انہوں نے جنسی فعل کیا۔ عمران خان نے بتایا کہ ایک مرتبہ وہ ایک 12سالہ لڑکے کیساتھ باتھ روم میں نہا رہے تھے کہ اس نے 18سال کے عمران کیساتھ زبردستی کر ڈالی۔نوٹ: یہ خبر ریحام خان کی کتاب کے اقتباسات سے جاری کی جا رہی ہے، کتاب کی زبان ایسی ہے کہ ہماری معاشرتی اقدار اس قسم کی زبان کی اجازت نہیں دیتیں،ادارہ ایسی زبان کو حذف کرکے خبریں دینے کی کوشش کر رہا ہے اور بطور ادارہ ہم لوگ سمجھتے ہیں کہ یہ کتاب نہیں لکھی جانی چاہیے تھی اور اگر لکھنی ہی تھی.۔جاری ہے۔

ویڈیو دیکھیں

تو اس قسم کے نجی واقعات اور ایسے الفاظ استعمال نہیں کرنے چاہیے تھے۔ یہ تمام الزامات ریحام خان عائد کر رہی ہیں اور ان کی تصدیق یا تردید کرنا متعلقہ شخصیات پر ہے اور ہمارے ادارے کا اس سارے مواد سے کوئی تعلق نہیں۔‎‎

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔

دوستوں سے شئیر کریں