غیر ملکی حسینہ کو ہیروئن سملنگ کرنا مہنگی پڑگئی۔۔۔تفتیش کےلئے کس کے حوالے کردیا گیا:حیرت انگیز انکشافات

لاہور (نیوزڈیسک)کچھ روز قبل لاہور ائیر پورٹ پر ایک اسمگلر عورت سے 9کلو ہیروئن برآمد ہوئی تھی جس کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی گئی تھی لیکن اس بیرون ملک کی ملزمہ کے خلاف تفتیش کے لئے عدالت کی جانب جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ،عدالت کی جانب سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ جے آئی ٹی ٹیم کی تشکیل کے لئے ہر حساس ادارے سے ایک ایک فرد لیا جائے گا اور غفلت برتنے والے اہلکاروں کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی ۔
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  پاک فوج کے خلاف بولنا مہنگا پڑ گیا ،خواجہ سعد رفیق کے ساتھ کیا ہونے والا ہے جانئے۔۔۔