فلسطینی مجاہدہ عہد التمیمی کی دعا اللہ نے سن لی ۔۔۔۔لندن سے تازہ ترین خبر آ گئی







لندن(ویب ڈیسک ) عہد تمیمی پوری دنیا میں فلسطین کی پر امن جد وجہد آزادی کی علامت بن کر سامنے آئی ہے اور اب انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی عالمی تنظیم ایمنسٹی نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ فوجی کو تھپڑ مارنے کی پاداش میں اسرائیلی جیل میں قید کم سن

فلسطینی لڑکی عہد تمیمی کی رہائی کے لیے اسرائیل پر دبا ؤڈالے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی بچوں کو تحفظ فراہم کرنے، انہیں جیلوں میں قید کرنے کی پالیسی ترک کرنے اور زیرحراست کم عمر افراد کو عالمی قوانین کے تحت مناسب ماحول فراہم کرنا صہیونی ریاست کی ذمہ داری ہے۔ اسرائیلی حکومت کم عمر فلسطینی مزاحمت کارہ کو فوری طورپر رہا کرے کیونکہ اس کی گرفتاری عالمی قوانین کی پامالی ہے۔اسرائیلی فوج نے عہد تمیمی کو 15 دسمبر کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان القدس کے چند روز کے بعد حراست میں لے لیا تھا۔ اس موقع پر اسرائیلی فوج نے تمیمی کے چچا زاد 14 سالہ محمد کے سرمیں گولیاں مار کر شہید کردیا تھا جس کے بعد عہد نے غصے میں آ کر اپنے گھر میں گھسنے والے صہیونی فوجیوں کو دھکے دے کر باہر نکال دیا تھا۔واضح رہے کہ اسرائیلی عقوبت خانوں میں قید فلسطینیوں میں عہد تمیمی واحد فلسطینی بچی نہیں بلکہ زندانوں میں کم سے کم 350 فلسطینی بچے پابند سلاسل ہیں۔ میں سے بعض کی عمریں 16سال سے بھی کم ہیں۔واضح رہے کہ انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی عالمی تنظیم ایمنسٹی نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ فوجی کو تھپڑ مارنے کی پاداش میں اسرائیلی جیل میں قید کم سن فلسطینی لڑکی عہد تمیمی کی رہائی کے لیے اسرائیل پر دبا ؤڈالے


یہ بھی پڑھیں:ذوالفقار علی بھٹو کے مزار پر کھڑے ہو کر ایک نوجوان حسینہ نے آ صف زرداری کے خلاف ایسا کام کر دکھایا کہ سابق صدر کے پسینے چھوٹ گئے، ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

یہ بھی پڑھیں:محروم ترین صوبہ خیبر پختونخوا کی قسمت ہی بدل گئی ۔۔۔ اگلے مہینے کون سا منصوبہ تکمیل کو پہنچنے والا ہے؟ دل خوش کر دینے والی خبر آ گئی


یہ بھی پڑھیں:ملالہ یوسفزئی تو دنیا کی سیریں کرتی پھر رہی ہے مگر شہید اعتزاز احسن کے والد نے سلیم صافی کے پروگرام میں ایسا سوال پوچھ لیا کہ پوری قوم کا سر شرم سے جھک گیا

یہ بھی پڑھیں:ایک کے بدلے تین : پنجاب پولیس کے کمانڈوز نے تین خطرناک مجرموں کو موٹر وے پر مقابلے میں پار کر دیا ، یہ مجرمان کیا کارروائی ڈال کر فرار ہوئے تھے ؟ خبر آ گئی

یہ بھی پڑھیں:مشرف سے معافی ۔۔۔۔ ڈاکٹر عبدالقدیر نے خود پر الزام لے کر کتنی بڑی قربانی دی ؟شیخ رشید کو سنائی جانے والی کوڑوں کی سزا کیسے ٹلی ؟ چوہدری شجاعت حسین کی کتاب “سچ تو ہے میں “تہلکہ خیز انکشافات

یہ بھی پڑھیں:پولیس گردی کی انتہا ۔۔۔ ڈیرہ غازی خان میں پنجاب پولیس کے فریادی خاتون کے ساتھ ایسے شرمناک سلوک کی تصویریں منظر عام پر آ گئیں کہ دیکھ کر آپ بھی شرم سے پانی پانی ہو جائیں گے

ٹاپ نیوز: ناقابل یقین خبر : ایک عادی مجرم پولیس کے تمام حربوں کے باوجود زبان سے کچھ بول کر نہیں دے رہا تھا ۔۔۔پھر تفتیشی کے منہ سے ایک ایسا جملہ نکل گیا کہ پاٹے خان نے اپنے تمام جرائم کا اعتراف کر لیا، یہ ایک جملہ کیا تھا ؟ آپ بھی پڑھیے

ٹاپ نیوز: جناب میں جہاں بھی جاؤں گا آپ کا تابعدار اور وفادار رہونگا ۔۔۔۔۔ بلوچستان میں (ن) لیگی حکومت کا تختہ الٹنے کے پیچھے چھپا اصل کردار لاہور کا نکلا ۔۔۔۔وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے اپنی زبان سے بڑا اعتراف کر لیا

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  بھارت میں ہر گھنٹے میں ایک طالبعلم خودکشی کرنے پر مجبور ہوگیا۔۔۔مگر کیوں :مودی سرکار پر سوالیہ نشان