فوجی بغاوت کے بعد ایمرجنسی نافذ بارے۔۔۔ترک صدر نے انتہائی اہم اعلان کردیا

انقرہ(نیوزڈیسک)ترک پارلیمان نے ملک میں 2016 کی فوجی بغاوت کے بعد نافذ کی جانے والی ایمرجنسی کی مدت میں مزید تین ماہ کی توسیع کر دی ہے۔ترک پارلیمان نے ملک میں 2016 کی فوجی بغاوت کے بعد نافذ کردہ ایمرجنسی کی مدت میں یہ توسیع چھٹی مرتبہ کی ہے۔ ہنگامی حالت کے نفاذ میں حالیہ توسیع کا مطلب ہے کہ ترکی قریب ڈیڑھ سال ایمرجنسی رول کے ماتحت رہے گا۔اس قانون کے تحت ملکی صدر اور حکومت پارلیمنٹ کو نظر انداز کرتے ہوئے نئے قوانین کی منظوری دے سکتے ہیں
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  کترینہ کیف کی سوشل میڈیا پر ایسی تصاویر وائرل ہوگئی۔۔۔جس کسی نے دیکھی :دیکھتا ہی رہ گیا